اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرا تو آج کا دن 50:50 جا رہا ہے۔
البتہ شام کو گھر جا کر خاصی مصروفیت رہے گی کہ تین چار کھانے بنانے ہیں۔
 

کھوکھر

محفلین
دراصل میں ہمارے قریب میگا پروجیکٹ چل رہا ہے اس کی وجہ سےبجلی کے ٹاور شفٹ کر رہے ہیں اس وجہ سے سارا دن بجلی نہیں رہی
 

تبسم

محفلین
اففففففف یہ تو مشکل کام ہے نا ایسا نہیں کر نا چاہئے کوئی نا کوئی تو بندوبس کر نا چاہئے نا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top