اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چھوڑیں کھوکھر بھائی یہ سارا ملبہ تبسم پر ڈال دیتی ہے اور وہ مدعا سیماب پر ڈال دیتی ہے۔
لگتا ہے ان دونوں کی ملی بھگت ہے۔
 

تبسم

محفلین
پتا نہیں وہ کہاں کہاں ہوتی ہیں کے ہم نظر ہی نہیں آتے ان کو
کیوں جی میرے واپس آنے تک آپ چلی گئی تھی تو اس میں میرا کیا خصور ہے جی
اچھا کل تبسم جی سے پوچھتے ہیں
مجھ سے کیا پوچھ نا ہے آپ کو
چھوڑیں کھوکھر بھائی یہ سارا ملبہ تبسم پر ڈال دیتی ہے اور وہ مدعا سیماب پر ڈال دیتی ہے۔
لگتا ہے ان دونوں کی ملی بھگت ہے۔
ہم دونوں ملیں گے تو ایک ساتھ مل کر آپ کو تنگ کر نے کی سازش کریں گے نا تھائی ابھی ہماری ٹھیک سے ملاخات نہیں ہوئی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
کبڈی کھیلنی آتی بھی ہے؟

ہمارے ہاں پنجاب میں جو کبڈی کھیلی جاتی ہے وہ کبھی دیکھی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top