اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
لگتا ہے سیماب تبسم سے ڈر کر غائب ہو جاتی ہے۔

جب بھی تبسم کچھ پوچھتی ہے سیماب غائب۔

یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا وہ جب یہاں تھی تب میں فیس بک پر ایک فرینڈ سے بات کر رہی تھی جب فری ہو کر یہاں آئی تو وہ جا چوکی تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top