اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
عثمان بھیا یہاں ہیں مانو بلی! :)
بتاؤ فزکس کیسی جا رہی ہے۔
بھیا آپ پھر سے خفیہ ہوگئے ہیں ناں
مجھے کوئی نہیں پتا ابھی گرین ہو جائیں ۔۔اب تو آپ کی منگنی بھی ہوگئی ہے۔
میں کوئی نہیں بتا رہی ۔۔میرا حال پوچھا نہیں اور فزکس کا پوچھ لیا۔ بس میں بات بھی نہیں کررہی بھیا جب تک آپ گرین نہیں ہو جاتے۔۔ہاں!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top