اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز غیر متفق
نیرنگ خیال غیر متفق
محمداحمد غیر متفق

غیر متفق (مانو گڑیا + نین + احمد بھائی) = ؟؟؟

تو متفق کون ہے پھر یہاں۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:
غیر متفق احمد بھائی اور غیر متفق میں مل کر متفق ہوگئے
کیونکہ نیگٹیو نیگٹیو پازٹیو ہوتا ہے
اور نیرنگ بھیا غیر متفق ہی رہے :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
غیر متفق احمد بھائی اور غیر متفق میں مل کر متفق ہوگئے
کیونکہ نیگٹیو نیگٹیو پازٹیو ہوتا ہے
اور نیرنگ بھیا غیر متفق ہی رہے :rollingonthefloor:

افف دو منفی لوگوں کے درمیان پھنس گیا میں۔۔۔۔ :nailbiting:

آدھی آدھی مل کر میرا آدھا دماغ کھا گئیں ہیں :p
اس لیے اب میں فالسہ کھا رہی ہوں کھٹا والا

فالسہ مضر صحت ہے۔۔۔۔ محکمہ بہتری بہن۔۔۔ وزارتِ نین۔۔۔ :tongue:
 

محمداحمد

لائبریرین
بھئی میں نہیں کھیل رہا۔۔۔۔۔! :censored::censored::cautious:

مجھے نوٹیفیکیشن ملتے ہیں لیکن پوسٹس نظر نہیں آتیں۔ :(:(

اب اتنی تیز رفتار دنیا کے ساتھ ہم تو چل ہی نہیں سکتے۔ :cry::cry:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھئی میں نہیں کھیل رہا۔۔۔ ۔۔! :censored::censored::cautious:

مجھے نوٹیفیکیشن ملتے ہیں لیکن پوسٹس نظر نہیں آتیں۔ :(:(

اب اتنی تیز رفتار دنیا کے ساتھ ہم تو چل ہی نہیں سکتے۔ :cry::cry:

میں بھی یہی چاہتا ہوں۔۔۔۔ :devil:
کہ جب ہم نہیں کھیل رہے تو آپ اکیلے کیوں کھیل رہے ہو۔۔۔۔ :bighug:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
افف دو منفی لوگوں کے درمیان پھنس گیا میں۔۔۔ ۔ :nailbiting:



فالسہ مضر صحت ہے۔۔۔ ۔ محکمہ بہتری بہن۔۔۔ وزارتِ نین۔۔۔ :tongue:
جی نہیں اب صرف آپ منفی رہے ہم مثبت ہوگئے ہیں :p

:rollingonthefloor:
میں نے تو دو دفعہ ڈال کر کھایا بھیا اب بجلی نہیں آ رہی تو کیا کروں اس کا شربت بنانا تھا
ویسے بہت مزے کا تھا کھٹا کھٹا ۔۔۔ لیکن اب میرا گلا دکھ رہا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top