اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
وہ سیماب کو کہاں گُم کر دیا؟ اس کا کیا حال ہے؟
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہے۔
 

تبسم

محفلین
وہ سیماب کو کہاں گُم کر دیا؟ اس کا کیا حال ہے؟
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہے۔
الحمداللہ وہ ٹھیک ہے جی ابھی بات ہوئی میری اُن سے ہاں جی مصروف تو بہت ہوگئی ہے وہ آج کل 18 جون تک گھر آئیں گی وہ تب فرست ہی فرست ہو گی اُن کے پاس
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بڑی اچھی بات بتائی تم نے۔ اسے کہنا کہ اردو محفل میں اُسے مس کیا جا رہا ہے۔
 
Top