اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

محمداحمد

لائبریرین
وہ تو آپ اب آئے ہو
اوپر کا جانا ہے تو خود ہی پڑھ لو

اب تو صفحہ بھی بدل گیا۔ رہنے دیجے۔

آج کل یہاں ادھر اُدھر کی باتیں ہو رہی ہیں یا نہیں۔۔۔۔!

ایک زمانے میں یہاں عثمان بھائی، مقدس ، شمشاد بھائی اور تبسم کافی سرگرم تھیں۔ میں تو کافی عرصے بعد آیا ہوں یہاں۔ :)
 
سیماب

محفلین
اب تو صفحہ بھی بدل گیا۔ رہنے دیجے۔

آج کل یہاں ادھر اُدھر کی باتیں ہو رہی ہیں یا نہیں۔۔۔ ۔!

ایک زمانے میں یہاں عثمان بھائی، مقدس ، شمشاد بھائی اور تبسم کافی سرگرم تھیں۔ میں تو کافی عرصے بعد آیا ہوں یہاں۔ :)

اچھا یہاں تو اب چند ایک کے علاوہ کوئی نہیں ہوتا
 
Top