اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
لیکن تم تھیں کہاں اتنے دنوں سے؟

میں یہ سوچ رہا تھا کہیں اللہ کو پیاری نہ ہو گئی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے جو لڑکی بات کرتی ہے وہ پہلی ہوتی ہے اور جب دوسری بات کرتی ہے تو وہ دوسری ہوتی ہے۔
 
Top