اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
آپ کی بھابھی کا میکہ یہاں سے بہت دور ہے اور وہاں آنے جانے کے لیے کم از کم 50 ہزار روپوں کی ضرورت پڑے گی۔
 
آپ کی بھابھی کا میکہ یہاں سے بہت دور ہے اور وہاں آنے جانے کے لیے کم از کم 50 ہزار روپوں کی ضرورت پڑے گی۔

پولس والے تو ایسے بھی مشہور ہوتے ہیں میس کے نیچے سے لینے کے لئے :)
کسی کو مرغا بنائیے کیا بڑی بات ہے ۔
دو ڈنڈا بس پٹخنا ہے کام بن گیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
خبر یہ ہے کہ کل زلزلہ آیا تھا ایران میں اور پاکستان اور ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں اس کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
 
یہ لیجئے مکمل خبر

55245376.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
Top