اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے ہوائی جہاز سے ہی آؤں گا کیونکہ یہاں سے بس تو وہاں تک جاتی نہیں۔

اور ہاں میں بزنس کلاس میں سفر کیا کرتا ہوں۔
 

سیماب

محفلین
سیماب آپ ہو کہاں سے۔۔؟
فلھال تو اپنے گھر سے ہی ہوں
اور انھیں جو بلانے کا خرچہ دینا پڑے گا کہیں گے فلائٹ سے چاہئیے آنے جانے کا ۔۔۔ فاییو اسٹار ہوٹل میں رکیں گے ۔۔۔ اور پتہ نہیں کیا کیا فرمائش ہوگی اتتتتتتتت
ان کو ہیرو بنا ہے تو سارا خرچ رہی اٹھائیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جو اصلاحی صاحب ہیں ناں، یہ ایک فلم بنا رہے ہیں اور مجھے ہیرو کے رول کی آفر ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ستیاناس نہیں، دیکھ لینا سُپر ہٹ فلم ثابت ہو گی۔ بس میرے مطلب کی ہیروئن مل جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم ابھی سے اس فلم کی ٹکٹیں بُک کروا لو۔ بعد میں پورے 50 ہفتے ٹکٹیں نہیں ملیں گی۔
 
Top