اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

کھوکھر

محفلین
شمشاد بھائی کی فلم جس کے ہیرو خود تھے وہ تو کب کی بن گئی ہوگی لیکن رلیز نہیں کی انہوں نے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں احمد بھائی وہ ایک اصلاحی بھائی فلم بنا رہے تھے۔ لگتا ہے ان کا بجٹ فیل ہو گیا ہے۔
 
Top