اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد بھائی یہ ہم لوگوں کا آدھے گھنٹہ کا فائنل پروڈکشن بننا ہے آپ آ جائیے اتفاق سے دو پولس والوں کا بھی رول ہے :LOL:سنا ہے سب کوئی کو آپ تھانہ بلا تے ہیں ۔۔۔
 
سیماب

محفلین
میں نے تین دن کا منتر کیا تھا سیماب پر، جو کامیاب رہا۔
ہاہاہاہاہا آپ اس میں خوش ہو جائیں
آپ کیا کرتی ہو ۔۔۔ پڑھائی وغیرہ مکمل ہو گئی یا جاری ہے ۔۔۔
جی مکمل ہو چلی ہے ایم کام کیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ ہم لوگوں کا آدھے گھنٹہ کا فائنل پروڈکشن بننا ہے آپ آ جائیے اتفاق سے دو پولس والوں کا بھی رول ہے :LOL:سنا ہے سب کوئی کو آپ تھانہ بلا تے ہیں ۔۔۔
ارے نہیں بھئی میں نے فلم میں پولیس والے کا رول نہیں کرنا۔
کوئی رومانی فلم ہو اور مد مقابل کوئی خوبصورت سی ہیروئن ہو تو بات بھی ہے۔

ویسے یہ فائل پروڈکشن ہے کس سلسلے میں؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہاہا آپ اس میں خوش ہو جائیں
جی مکمل ہو چلی ہے ایم کام کیا ہے

میں تو ہر حال میں خوش ہوں۔ الحمد للہ

اور یہ تمہارا ایم اے مجھے ایویں ای لگ رہا ہے۔

ماسٹر کر کے گھر بیٹھی ہوئی ہو، اور کچھ نہیں تو کسی لڑکیوں کے اسکول یا کالج میں ٹیچر ہی لگ جاؤ۔
 
اصل میں ابھی دو تین اسٹوری ہے جمعرات کو میم سے ڈسکشن ہے اس کے بعد ہی فیصلہ ہوگا میں ایم اے ماس کمیونیکیشن کا کورس کر رہا ہوں اس میں فلم میرا اسپشلائزیشن ہے سال میں چار فلمیں بنانی ہوتی ہیں یہ آخری اور فائنل ہوگا اس کے نمبر ملتے ہیں۔
 
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
 
Top