اُردو محفل کا اسکول - 6

بھلکڑ

لائبریرین
ہاں واقعی حالات بڑے خراب ہیں!!!۔۔۔۔مجھے تو ویسے بھی اب کالج میں شفٹ کردیا جانا چاہئے ۔۔۔۔اسکول کے دروازے چھوٹے ہوگئے ہیں۔۔۔۔!!!:p:D:rolleyes:
 

عمر سیف

محفلین
اللہ نے صرف انہی لوگوں کی توبہ قبول کرنے کا وعدہ فرمایا ہے جو نادانی کے باعث برائی کر بیٹھیں پھر جلد ہی توبہ کر لیں پس اللہ ایسے لوگوں پر اپنی رحمت کے ساتھ رجوع فرمائے گا، اور اللہ بڑے علم بڑی حکمت والا ہے
النساء 18
 
Top