مبارکباد اُدھر جاتی ہے ٹرافی یا اِدھر آتی ہے دیکھیں گے۔۔۔۔

یوسف سلطان نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 15, 2019

  1. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh


    [​IMG]

    [​IMG]

    تمام آنے والے محفلین کو
    [​IMG]

    امید کرتا ہوں کہ تمام محفلین بخیروعافیت ہوں گے۔
    جیسا کے عنوان سے ہی آپ لوگوں کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کسی ٹرافی کا ذکر ہو رہا ہے ۔ یہ مصرع خلیل بھائی نےاس وقت لکھا تھاجب میں نے اپنے مراسلوں کی رفتار بڑھانے کا کہا تھا اور ہادیہ بہن نے چیلنج کیا تھا کہ جس کے پہلے چار ہزارمراسلے مکمل ہوںگے تو وہ لڑی بنائے گا ( مزید یہاں)۔ اب چیلنج تو وہ کب کا جیت چکی ہیں مگرکچھ مصروفیات کی وجہ سے میں لڑی نہ بنا سکا۔ پھرسوچا کہ اگر چار ہزار پرنہیں تو پانچ ہزارمراسلے مکمل ہونے پرانہیں پانچ ہزاری منصب اورچیلینج جیتنے کی اکھٹی مبارکباد دے دوں گا۔
    مگر۔۔۔"ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں"
    دیکھا تو اس میں عدنان بھائی سبقت لے گئے۔ ا
    ب پانچ ہزاری منصب کی مبارکباد کا دھاگہ تو کُھل چکا ہے تو کیوں نہ چیلنج جیتنے کی مبارکباد بھی دے دی جائے۔ تو آئیے مل کر انہیں چیلنج جیتنے کی خوشی میں مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    ہادیہ بہن کی جیت کی خوشی میں یہ کپ


    [​IMG]

    ہادیہ بہن کے بارے میں ان ہی کا جملہ لکھوں گا " کہ ان کے بارے میں کیا کہوں" نہایت ہی معصومانہ طبعیت اورخوش مزاج ہیں۔

    [​IMG]

    ان کا محفل کی پسندیدہ رکن ہونے کی بہت سی وجوہات میں ایک یہ بھی ہے کہ اگر کسی "مبارکبادی" دھاگےمیں رونق میلا لگانا ہو تو ان کو ٹیگ کرنے کی دیر ہے پھر دیکھیں یہ کیسے پھول بوٹوں اور بھالو وغیرہ سے اس لڑی میں چار چاند لگاتیں ہیں،اگر نہیں یقین تو ان کی مبارکباد والی بنائی گئی لڑیوں کو دیکھ لیں۔ ان کا لڑیوں کو پھولوں وغیرہ سے سجانے کی وجہ سے محفل کے ایک معزر رکن ظہیر احمد بھائی کی طرف سے انہیں"مراسلہ ڈیکوریٹر "کا خطاب بھی دیا جا چکا ہے.

    [​IMG]

    کسی بھی معاشرے میں استاد کا اپنا مقام اور حثیت ہوتی ہے ۔ بچوں کی اچھی تربیت ،نظم ضبط اوراچھے اخلاق میں والدین کے علاؤہ ایک استاد کا بھی بہت اہم کردار ہوتاہے ۔ اس معاملے میں
    اللہ پاک نے ان پر کرم فرمایاہے اور انہیں ایک استاد ہونے کا مقام عطا فرمایا ہے۔ "اللہ پاک ان کے علم میں ہنر میں مزید برکتیں پیدا فرمائے"۔

    [​IMG]

    جیتنے کی خوشی میں یہ کچھ گفٹ میری طرف سے۔

    یہ دیکھیں بھالو آپ کے لئے کیا لایا ہے۔

    [​IMG]

    یہ پیاری سی گڑیا بھی۔۔۔
    [​IMG]


    یہ ایک اور ۔۔اہ ہوووو اس میں سیل ڈالنا بھول گیا۔:biggrin:
    [​IMG]

    ان اشعارکے ساتھ اختتام کرتا ہوں
    کبھی وہ وقت نہ آئے جو تجھ کو راس نہ ہو
    خُدا کرے کہ ترا دِل کبھی اُداس نہ ھو ۔۔۔ !!

    رہے نہ تشنۂ تعبیر کوئی خواب ترا ۔۔۔۔۔۔ !!!!
    کوئی کسک نہ ہو،کوئی ادھوری آس نہ ہو

    ھمیشہ لُطف و طرب ترے اِرد گرد رہیں
    کوئی بھی لمحۂ غم تیرے آس پاس نہ ہو

    تری دُعاوں پہ برسے قبولیت کی پھوار ۔۔۔ !
    تری بڑی بڑی آنکھوں میں کوئی یاس نہ ہو

    خُدا کرے کہ تری زندگی سے دُور رہے !
    ہر ایسا شخص کہ جو تیرا غم شناس نہ ہو

    تری جبیں پہ سدا مہربان نُور رہے !!!!
    اندھیرا تیری نظر سے ہمیشہ دور رہے
    (نامعلوم)
    آمین ثم آمین

    ہادیہ بہن دیر سے لڑی بنانے پہ معذرت خواہ ہوں

     
    آخری تدوین: ‏مارچ 15, 2019
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    6,173
    بھائی ہو تو یوسف سلطان جیسا ۔۔۔ ہم رہے نکمے کے نکمے ۔۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  3. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,198
    موڈ:
    Cool
    مبارکباد قبول کیجیے ہادیہ بہن!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کڑئیے مبارک ہووے۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,399
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو ہادیہ بہن
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,761
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت بہت مبارک ہو ہادیہ بٹیا!!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ،
    مبارک ہو ہادیہ بہنا ،
    [​IMG]بہت خوبصورت اور شاندار لڑی بنائی ہے ۔
    آپ کو ڈھیر ساری شاباش یوسف بھائی ، سلامت رہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,567
    ارے واہ!! بارِ دیگر مبارکباد ہادیہ :)
    یوسف سلطان بھائی، لڑی اور دعائیہ غزل بہت خوبصورت ہے۔ شاباش!! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت مبارک ہو ہادیہ بہن:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو ہادیہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بہت بہت مبارک ہو !

    جیتی رہیے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    عنوان دیکھ کر ہم یہ سمجھے کہ شاید پی ایس فائنل کے لئے الگ سے لڑی کھولی گئی ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سب چھوڑیں یہ بتائیں آپ تھے کہاں....؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,353
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Persnickety
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,676
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    بہت بہت مبارک ہو ہادیہ صاحبہ !!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  16. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,214
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مبارک ہو ہادیہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ فرقان بھائی
    ارے!! ایسا نہ کہیں فرقان بھائی بلکہ یہ تو آپ کو مجھے کہنا چاہیے تھا۔کہ اتنی دیر کائے کو لگا دی۔۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 16, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    حوصلہ افزائی کا شکریہ عدنان بھائی
    یہ سب ہادیہ بہن اور آپ سے ہی تو سیکھا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ لاریب بہن۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    آپ تمام احباب کا بھی پسند کرنے پر شکر گزار ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 5

اس صفحے کی تشہیر