بیگماتی شاعری سے آج ہلچل مچ گئی
کہہ رہا ہے ہر کنوارا مجھ کو بیوی چاہیے
جن کو بیوی مل گئی ہے ان کا یہ کہنا ہے اب
ایک کپ چائے ہمیں اور ایک ٹی وی چاہیے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top