مبارکباد انیس الرحمن کو مبارکباد

کاشفی

محفلین
انیس الرحمن بھائی کے گھر 14 اکتوبر بروز منگل دوسرے بیٹے کی آمد ہوئی ہے۔ یوں اب ہمارے انیس بھائی دو بیٹوں کے باپ بن گئے ہیں۔ انیس بھائی آپ کو نومولود کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ بچے کو دین و دنیا کے علوم اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ اور والدین کا فرمانبردار بنائے۔ آمین

Brand%20New%20Baby%20Boy%20MM-500x500.png
ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی۔ اللہ رب العزت آپ کے دونوں بیٹوں کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ ماں باپ کا فرمانبردار اور وجہ افتخار بنائے اور دین و دنیا میں سرخرو کرے آمین ثم آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاءاللہ. زبردست خبراور بہت پیارے صفی الرحمن..خود بهی اور نام بهی.
بہت بہت مبارک ہو انیس الرحمن ... اللہ تعالی سے صفی کی دراز عمری، صحت ، کامیابیوں و خوشیوں کے لیے بہت ساری دعائیں. آمین
 
Top