انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

یاز

محفلین
انگلش باز بال فینا مینا کو کریڈٹ جاتا ہے کہ کسی دور میں 325 رنز کا ٹارگٹ دے کر ڈکلیئر کرنا عام تھا۔ اب سوا پانچ سو کے ٹارگٹ پہ بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں
 

یاز

محفلین
ایک دن میں بہت بور ہو رہی تھی اور غور کیا کہ یہ فینا مینا کیا ہے تو سمجھ آئی کہ phenomenon کو لکھتے ہوں گے!
(ورنہ پہلے میں چینا مینا ٹائپ کوئی شے سمجھ رہی تھی!)
شکر ہے کہ اینا مینا ڈیکا نہ سمجھ لیا
Eena_Meena_Deeka.jpg
 

یاز

محفلین
یہاں کپتان صاحب کچھ سستی یا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔ فوراً سے پہلے ڈکلیئر کر دینا چاہئے تھا بیس پچیس منٹ پہلے ہی۔
 
دہشت تو ویسے باز بال نے بیٹھا دی ہے اپنی کہ 600 کی برتری کے باوجود محض ساڑھے تین سیشن باقی رہ گئے ہیں ٹیسٹ میں اور ابھی مخالف ٹیم کا ڈیکلئیر کا من نہیں ہو رہا۔
 
Top