انگریزی اردو لغت کو برقیانا

شمشاد

لائبریرین
خواتین و حضرات، میرا مطلب ہے خاتون و حضرت یہ انگریزی اردو لغت کو برقیانے کا دھاگہ ہے نہ کہ شعر و شاعری کا۔

جیہ اگلا حرف کون سا ملا؟
 

جیہ

لائبریرین
اگلا حرف نہیں لوں گی
میں نے اس شرط پر حامی بھری تھی کہ ایک حرف پر کام کروں گی۔
 
صرف ایک حروف؟؟؟ کیوں؟ ایک اور کرلیں نا۔۔۔۔! :(
چھ حروف باقی ہیں۔ M, N, O, P, X, Y
آپ M پر کام شروع کردیں تو مناسب ہے۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ایم کے تو بہت زیادہ الفاظ ہوں گے، ایکس یا وائی لے لو، بہت تھوڑے الفاظ ہوں گے ان کے۔
اور یہ شرط کس کے ساتھ لگائی تھی؟
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا کھرا جواب :cry: آخر اخلاق بھی کوئی چیز ہے، ذرا طریقے سے انکار کیا ہوتا۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
میں نے دو ڈکشنریوں سے 310 الفاظ لکھے ہیں باقی کوئ لفظ نہیں بچا
 
Top