انڈین پریمئیر لیگ 2016

کسی نے آئی پی ایل کے شیڈول کی بابت دریافت کیا ہے، حاضر ہے۔
maxresdefault.jpg
 
ایک انتہائ عمدہ آغاز کا پنجاب کی جانب سے بہت ہی پھسڈی سا انجام- پوری ٹیم 154 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی-
اتنے رنز کے لئے شخصا کہتا ہے کہ "مکللم اور اسمتھ کے مُنہ میں زیرہ"-
 

یاز

محفلین
اگلے میچ میں پونے کی جانب سے تیواڑی اور سٹیون سمتھ دل کھول کے پیٹتے ہوئے۔
 

یاز

محفلین
آج پاکستان کپ کا فائنل اور آئی پی ایل کے دونوں میچ کافی پھسڈی ثابت ہوئے۔ اچھے آغاز کے بعد سبھی ٹیموں نے اننگز کا بیڑہ غرق کرنے میں ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑا۔ اور پھر چیزنگ کرنے والی ٹیموں نے بھی پھسڈی پن کا شاندار مظاہرہ کیا۔
پونے اور ممبئی انڈینز کا میچ بھی ایسا ہی ہونے جا رہا تھا کہ روہیت شرما کی کلاس نے اس میچ کو دلچسپ بنایا اور ممبئی کو میچ جتوا دیا۔
 
روہت شرما کھپے جی کھپے ۔
روہت نے آئی پی ایل میں اب تک 383 رنز بنائے ہیں جن میں سے 80 فیصد ہدف کے تعاقب میں اسکور کئے گئے ہیں۔ کمال است جی۔
 
رائزنگ پونے سپر جائنٹس کی انجری لسٹ
Kevin Pietersen (RPS)
Faf Du Plessis (RPS)
Steve Smith (RPS)
Mitchell Marsh (RPS)

اسکے علاوہ باقی انجری لسٹ یوں ہے

Lasith Malinga (MI)
Mitchell Starc (RCB)
Samuel Badree (RCB)
Lendl Simmons (MI)
John Hastings (KKR)
Joel Paris (DD)
Shaun Marsh (KXIP)
Aaron Finch (GL)
 
گجرات اور دہلی کے میچ میں گجرات کی بیٹنگ جاری
14 اوورز کیبعد 94 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ۔
دنیش کارتھک اور جدیجا کریز پر موجود۔
 
دہلی کے اوپنر کوئنٹن ڈی کوک اور ریشاب پنتھ کے خوبصورت بیٹنگ جاری۔
149 رنز کے ہدف میں چوتھے اوور میں 38 رنز۔

انجری لسٹ اپڈیٹ
گجرات کے ایرن فنچ فٹ ہو کر واپس آ گئے ٹیم میں۔
جبکہ پنجاب نے انجرڈ شان مارش کی جگہ ہاشم آملہ کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
 
ریشابھ پنتھ کی شاندار اور خوبصورت میڈن آئی پی ایل ففٹی۔
ایک اور نہایت عمدہ ینگ پلئیر ڈریوڈ اور آئی پی ایل کے تعاون سے ابھر رہا ہے۔
 
دہلی نے پنتھ اور کو ک کی شاندار بیٹنگ کی بدولت باآسانی 8 وکٹس سے میچ اپنے نام کر لیا۔
اور میری ڈریوڈ سے محبت مزید گہری ہوتی جا رہی۔
 
میکسویل کی شاندار اننگ کے بعد اب پنجاب کو 3 اوورز میں 35 رنز -
ملر کلر کو آج ایک اننگ کھیلنی ہی ہوگی-

جان کر جیو

آج پنجاب تین اوور سیز کھلاڑیوں سے کھیل رہی- ایسا آئی پی ایل میں محض 7ویں دفعہ ہو رہا-
باقی 6 کی کرک انفو نے ابھی تفصیل دی نہیں - دیتے ہیں تو یہاں لکھ دیتا- ;)
 

حسیب

محفلین
باقی 6 کی کرک انفو نے ابھی تفصیل دی نہیں - دیتے ہیں تو یہاں لکھ دیتا- ;)
دو تو یہ ہیں
ممبئی انڈینز ۔۔ فرینکلن، پولارڈ اور پریرا
http://www.espncricinfo.com/indian-premier-league-2012/engine/match/548334.html
راجھستان رائلز۔۔۔۔ وارن، لیہمن اور واٹسن
http://www.espncricinfo.com/ipl/engine/match/335984.html
 
آج پہلے کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد نے ممبئی کا دھڑن تختہ کر دیا-
جبکہ دوسرے میچ(کولکتہ بمقابلہ گجرات) میں کولکتہ کی بیٹنگ جاری-
9اوورز کیبعد 43/4
 
Top