انڈین پریمئیر لیگ 2016

یاز

محفلین
حیدر آباد اور بنگلور کے میچ میں ڈیوژ "بریلینٹ"وارنر اور کین "سوپرب" ویلیمسن کی کیا ہی شاندار بیٹنگ-

وارنر صاحب کی وکٹ تو گرا لی گئی ہے۔ دیکھیں اب آخری 4 اوورز میں کتنا شکور کرتے ہیں۔ پھر اے بی اور کوہلی نے چیزنگ کے کمال بھی دکھانے ہیں۔
 
وارنر صاحب کی وکٹ تو گرا لی گئی ہے۔ دیکھیں اب آخری 4 اوورز میں کتنا شکور کرتے ہیں۔ پھر اے بی اور کوہلی نے چیزنگ کے کمال بھی دکھانے ہیں۔
ہدف ویسے تو کافی بہترین یے لیکن کوہلی اور اے بی کو دیکھتے ہوئے مجھے کم ہی لگ رہا-
 
پہلی اننگ میں پرپل کیپ ویرات کوہلی کے پاس تھی- دوسری اننگ میں ڈیو وارنر کے سر سجے گی-
اب دیکھتے ہیں میچ کیبعد کس کے پاس جاتی ہے-
 
یاز بھائی یہ اعزازی کیپ ہے جو کہ سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز کو دی جاتی ہے-
جیسا کہ آپ نے شائد آج دیکھا ہو کوہلی کی کیپ سے جدا .یعنی پرپل رنگ کی تھی جبکہ باقی بنگلور کی ٹیم کی سرخ-
وارنر نے اپنی 92 رنز کی اننگ میں کوہلی سے زیادہ مطلب سب سے زیادہ رنز بنا لئے تو اب دوسری اننگ میں پرپل کیپ اسکے پاس ہوگی -
اسی طرز پر باؤلرز کے لئے کی "اورنج کیپ" ہے جس کہ فلحال ممبئی انڈین کے مچل مگلیگن کے پاس ہے-
یہ کیا چیز ہوتی ہے؟
 

یاز

محفلین
بنگلور شکست کی راہ پہ گامزن۔ اے بی صاحب ہنوز کریز پر۔ اگر کوئی معجزانہ اننگز کھیلیں تو ہی جتوا پائیں گے۔
 
پنجاب اور گجرات کے میچ میں گجراتی کپتان رائنا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ-
ملر کا کپتانی سے مستعفی ہونے کیبعد آج کپتان مرلی وجے ہیں جبکہ مچل جانسن کو بینچ کر بٹھایا گیا- امید ہے اب پریتی الیون بہتر کارگردگی دکھائے گی-
 
Top