انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل

IMG_20180508_001318.jpg
 

یاز

محفلین
راجھستان 12 اوورز میں 96 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر۔
بٹلر 70 پہ ناٹ آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
گزشتہ چند میچز سے آئی پی ایل سی این جی پہ چلنا شروع ہو گئی ہے شاید۔
 

یاز

محفلین
راہول کی کوششیں بے کار۔ کنگز الیون 15 رنز سے میچ ہار گئی۔ راہول 95 پہ ناٹ آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
آج کا میچ جیت کر راجھستان آٹھویں سے پانچویں نمبر پہ آ گئی ہے۔
 

سروش

محفلین
آج سے پلے آف سے پہلے آخری مرحلے کا آغاز ہوجائے گا ، ہر ٹیم کے چار میچ باقی ہیں۔
 
Top