انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

سروش

محفلین
ڈومینی نے کارتھک کا کیچ باؤنڈری لائن پر ڈراپ کیا
اخری اوور میں جیت کے لئے 23 رنز درکار
 

یاز

محفلین
راجھستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 152 رنز بنائے۔ جواب میں کنگز الیون پنجاب نے 12 اوورز میں 83 رنز بنا لئے ہیں۔
 

یاز

محفلین
کنگز الیون نے راہول کی عمدہ بلے بازی کی بدولت 6 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔
 
حیدر آباد اور بنگلور کا میچ شروع ہوا چاہتا ہے-
بنگلور کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


جی جی۔ لیکن ایل کلاسیکو ایل کلاسیکو ہوتا ہے وغیرہ :)

مجموعی طور پر عمدہ میچ رہا-
تاہم ریفرنگ آئی پی ایل کے معیار کی رہی-
اہم بات بارسا کا تقریباً Invincibles کا ٹائٹل حاصل کرنا رہی-
 

یاز

محفلین
حیدرآباد کی پہلی وکٹ گر گئی۔ ایلکس ہیلز کلین بولڈ۔
3 اوورز میں 20 پہ ایک آؤٹ۔
 

فہد اشرف

محفلین
حیدر آباد اور بنگلور کا میچ شروع ہوا چاہتا ہے-
بنگلور کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ




مجموعی طور پر عمدہ میچ رہا-
تاہم ریفرنگ آئی پی ایل کے معیار کی رہی-
اہم بات بارسا کا تقریباً Invincibles کا ٹائٹل حاصل کرنا رہی-
ریویو سسٹم کی شدید کمی محسوس ہو رہی تھی۔
 

یاز

محفلین
عمدہ اننگز کھیلنے کے بعد کین ولیمسن بھی آؤٹ۔ 16 اوورز میں 112 پہ 4 آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
مقررہ 20 اوورز میں حیدرآباد کی ٹیم نے 146 رنز بنائے اور آل آؤٹ بھی ہو گئی۔ آخری 5 اوورز میں سات وکٹیں گرائی گئیں۔
 
Top