انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

سروش نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 4, 2018

  1. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دھونی نے اچھی بلکہ غیرمعمولی فائٹ دکھائی، تاہم آخری اوور میں ایک شاٹ مزید لگا پاتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہوتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اور افسوس کس سے کرنا ہے؟
     
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کولکتہ والے دہلی کی خوب مار لگا رہے ہیں۔
     
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    رسل کے بے تحاشا چھکے۔
    17 اوورز میں 177 پہ 4 آؤٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اور رسل 12 گیندوں پہ 41 رنز بنا کر آؤٹ۔ اس میں 6 چھکے بھی شامل ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    5,306
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور اب آئے ہیں گَل صاحب!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    گل اور رانا صاحب مل کر گل فشانی کریں گے۔
     
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    220 سے اوپر کا ٹارگٹ ہونا چاہیے۔
     
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    رانا جی بھی آؤٹ۔
     
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    19 اوورز میں 199۔
     
  11. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آخری اوور میں فقط ایک رن دے کر 3 وکٹیں گرا لی گئیں۔ زبردست باؤلنگ۔
    حتمی سکور 200 رنز۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    5,306
    جھنڈا:
    Pakistan
    گِل صاحب کو اسقدر نیچے کھلانا بھی غداری وغیرہ کے زمرے میں ڈالا جائے-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دہلی کی آتے ہی دو وکٹیں گر چکیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    گمبھیر جی سابقہ ٹیم سے غداری نہیں کریں گے
     
  15. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    9 اوورز 90-4
    میکسویل 25 (14) کھیل رہے ہیں
     
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    5,306
    جھنڈا:
    Pakistan
    یادیو اور نارائن جی نے دہلی کا دھڑن تختہ کر دیا ہے-
    116-7
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    12اوورز 118-8
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دہلی میچ ہارا ہی چاہتا ہے۔
     
  19. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دہلی کی حالت پہ ان کے فینز کے لئے مصحفی کا شعر عرض ہے۔
    اے مصحفی تو ان سے محبت نہ کیجئو
    ظالم غضب کی ہوتی ہیں یہ دلی والیاں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    10,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    9ویں وکٹ بھی گر گئی۔
     

اس صفحے کی تشہیر