انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

شمشاد

لائبریرین
حیدر روڈ اب بھی ویسے ہی ہے جیسی 20 سال پہلے تھی۔ بہت کم ٹریفک، پرسکون اور سرسبز علاقہ۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ کا سٹار عقرب تو نہیں ہے نا؟ پھر یہ اتنی ڈراؤنی تصویر کیوں اوتار میں لگائی ہوئی ہے۔

مجھے بچھو سے بہت ڈر لگتا ہے۔ ایک دفعہ پاکستان میں اس سے مشکل سے بچی تھی۔ تب سے مجھے یہ پسند نہیں۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں مجھے معلوم ہی نہیں کہ میرا نشان کیا ہے۔
اور نہ ہی میں اس پر یقین رکھتا ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
نہیں مجھے معلوم ہی نہیں کہ میرا نشان کیا ہے۔
اور نہ ہی میں اس پر یقین رکھتا ہوں۔

:x آئے ہائے ہر جگہ یہی لکھتے جاتے ہیں مجھے معلوم نہیں :x

میں بتائے جاتی ہوں ۔ بھلے یقین ہو یا نہ ہو پتا توہو آپکو ۔ :x

آپکی تاریح پیدایش ڈیٹ آف برتھ تیئس اپریل ہے تو آپکا سٹار کا نام ہے اردو میں ‘ ثور ‘ اور انگلش میں اسے taurus‘ کہتے ہیں ۔
اور جس طرح میرا نشان یہ بچھوُ آپ لگائے لگائے پھر رہے ہیں تو آپکا اپنا نشان ‘ بیل ہے۔
آ بیل مجھے مار والی بیل ہے آپکا نشان ۔

اب پتا چلا کہ ابھی نہیں ۔ :x
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، آپ کا سٹار عقرب تو نہیں ہے نا؟ پھر یہ اتنی ڈراؤنی تصویر کیوں اوتار میں لگائی ہوئی ہے۔

مجھے بچھو سے بہت ڈر لگتا ہے۔ ایک دفعہ پاکستان میں اس سے مشکل سے بچی تھی۔ تب سے مجھے یہ پسند نہیں۔ :(

:x عقرب میں ہوں ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

ہاں معلوم ہے آپ کا۔ 12 اکتوبر ہے نا؟؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
مجھے تو یہ یاد ہے کہ عنبر سے 2 سال 2 دن بڑی ہو۔

3d-animated-emoticons-smileys24.gif
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یا ؟ کا کیا مطلب ۔؟
تم نے خود ہی میرا برتھ ڈے ٹاپک کھولا تھا اور اب یا ۔؟ :roll:

:cry:

:( ۔۔۔ ابھی تو برتھ ڈے میں کافی ٹائیم ہے نہ ۔۔ تب تک مجھے صحیح یاد آ جاتا ہے ۔۔۔ ویسے مجھے چوبیس اکتوبر صحیح لگ رہا ہے ۔۔۔ :)

مطلب سارہ کی یاداشت کچھ باقی ہے ۔ ماورہ تم تو گئی ۔ :D ، اللہ جانے کس کی بارہ الارم میں لگائے بیٹھی ہو ۔ :?
 
Top