انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

ماوراء

محفلین
بہت خوب شگفتہ سسٹر، آپ کے جوابات پڑھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ اتنے اچھے جوابات پڑھنے کے بعد آپ کے دیر سے رپلے کرنے کا شکوہ بھی جاتا رہا۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین

تیشہ

محفلین
آپ مقابلے کو چھوڑئیے کیوں کہ مجھے پتا ہے فسٹ میں نے ہی آنا ہے اس لئے انعام لائیے ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو صحیح ہے لیکن کیا پتہ آپ سے زیادہ کوئی ہونہار آ جائے، اور پھر گرائمر کا بھی تو امتحان ہونا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی آئیں گی اور کہیں گیں کہ “ تاخیر ہوئی کہ کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔

لیکن اس سے پہلے میں کھسک لوں۔
 
تیشہ

محفلین
ایس ایم ایس پر تو رابطہ ہورہا ہے میرا شگفتہ سے ۔ مگر ادھر نہیں نظر آئیں تو اس لئے پکارا ہے ۔ ،
 
تیشہ

محفلین
:( نہیں شگفتہ کے ٹیکسٹ میں کجھ پریشانی پائی ہوئی ملی ہے مجھے ۔ کل فون کرکے پتا لگاتی ہوں ۔
 
تیشہ

محفلین
Smilie_49_DCL5U5.jpg

شگفتہ ، ۔ ۔ ۔ فون اٹھاؤ ؤؤؤؤ ۔ ۔ ۔ :cry:

میں بہت یاد کر رہی ہوں ۔ کہاں ہیں آپ ؟ فون کیوں نہیں کوئی اٹھا رہا ۔ ؟ :(
 
تیشہ

محفلین
جناب میں نے یہ سوچکر لکھا کیا معلوم وہ محفل کو دیکھ رہی ہوں تو میرا پیغام شگفتہ کی نظر سے گزر آئے ۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
"سیدہ شگفتہ"
اچھا امن آپ نے دعا کی طاقت کی بات کی تو ایک تجربہ کرتے ہیں آزماتے ہیں ذرا خدا کو۔۔۔ میں ایک دعا مانگی ہے، آپ دعا کریں کہ خدا یہ دعا سن لے۔

یہ آپ نے ہی لکھا تھا نا، کر لیا تجربہ؟ آزما لیا پھر خدا کو؟ کیا ملا تجربہ کر کے، کیا ملا آزما کے؟

اب خود بھی پریشان ہیں، گھر والوں کو بھی پریشان کر رکھا ہے اور اہلِ محفل کو بھی۔
0035.gif

توبہ استغفار کریں، اللہ سے معافی مانگیں۔

ہم سب اہلِ محفل بھی اللہ سے آپ کے لیے دست بستہ دعاگو ہیں۔
 
امن ایمان

محفلین
شمشاد نے کہا:

اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔کیا ہوا شمشاد چاء۔۔؟؟؟
شکفتے ٹھیک تو ہیں نا۔۔؟؟؟؟؟ میں نے بھی ان کو ایک میل میں پوچھا ہے کہ وہ کہاں ہیں۔۔۔ابھی تک کوئی جواب ہی نہیں دیا۔۔:(۔۔۔آپ کے اس پیغام نے تو مجھے ٹینس کردیا ہے۔۔۔‌:( وہ کہاں ہیں۔۔۔آپ انھیں ایسا کیوں کہہ رہے ہیں۔۔۔:( جلدی بتائیں نا پلیزززز
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
"سیدہ شگفتہ"
اچھا امن آپ نے دعا کی طاقت کی بات کی تو ایک تجربہ کرتے ہیں آزماتے ہیں ذرا خدا کو۔۔۔ میں ایک دعا مانگی ہے، آپ دعا کریں کہ خدا یہ دعا سن لے۔

یہ آپ نے ہی لکھا تھا نا، کر لیا تجربہ؟ آزما لیا پھر خدا کو؟ کیا ملا تجربہ کر کے، کیا ملا آزما کے؟

اب خود بھی پریشان ہیں، گھر والوں کو بھی پریشان کر رکھا ہے اور اہلِ محفل کو بھی۔
0035.gif

توبہ استغفار کریں، اللہ سے معافی مانگیں۔

ہم سب اہلِ محفل بھی اللہ سے آپ کے لیے دست بستہ دعاگو ہیں۔

شمشاد بھائی، آپ تو زخموں پر نمک چھڑکنے والی بات کر رہے ہیں۔ :cry:
 
Top