انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

امن ایمان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 7, 2006

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جہاں تک میرا خیال ہے ایک رکن دوسرے رکن کو ایک ہی دفعہ پوائنٹ دے سکتا ہے۔ پوسٹ پر پوائنٹ نہیں ہیں۔ نبیل بھائی یا زیک ہی زیادہ وضاحت سے بتا سکتے ہیں۔
     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,301
    حمزہ :)

    کیا پوچھ لیا تعبیر :) میں یہی سوال حمزہ سے کیا کہ آپ کون ۔ ۔ ۔ بلاتاخیر جواب آیا ۔ ۔ ۔ دُشمن ۔ ۔ ۔ :)

    یہ حمزہ صاب دراصل میرے بھتیجا صاب ہیں ان کا تعارف یہاں اور یہاں موجود ہے ۔ اپنا بلاگ بھی رکھتے ہیں جس کی دیکھ بھال میرے نازک کندھوں پر ہے :) اس کے باوجود آئے دن ہمارے تعلقات کشیدہ رہتے ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused

    شگفتہ یہ فوٹو بکٹ میرے ساتھ بھی کافی مستیان کرتا ہے :) آپ http://www.tinypic.com/ پر اپلوڈ کریں
     
  4. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    کاش میں آپ جیسی ہوتی :( نہ میں آپ جیسی باحوصلہ ہوں نہ ہی ہوشیار/سمجھدار :(
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ میری تعریف ہو رہی ہے، میں بھی کہوں یہ میری بنیان تنگ تنگ سی کیوں لگ رہی ہے۔ اب نئی خریدنی پڑے گی۔ کروا دیا نہ خرچہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
     
  7. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    شگفتہ، اگر آپ پہلے کسی ممبر کو پوائنٹس دے چکی ہیں، تو دوبارہ اسی کو دینے سے پہلے آپ کو کسی اور ممبر کو دینا ہوں گے۔ اس کے بعد آپ اسی ممبر کو پوائنٹس دے سکتی ہیں۔ (اگر میں ٹھیک ہوں تو۔۔۔)
     
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,025
    قصہ مختصر یہ کہ۔۔۔۔۔
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رُک کیوں گئے سعود بھائی، کہہ دیں جو کہنا ہے۔
     
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,197
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس ربط کو کیا ہوا؟ :)
     
  11. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    AA'M ie...
     
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,197
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    دوسرے ربط کی بات کر رہی تھی. وہاں لکھا کچھ اور ہے جبکہ لڑی میں کچھ اور ہی لکھا ہوا ہے!
     
  13. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,611
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    یہ پرانے روابط ہیں جو ری ڈائریکٹ نہیں ہو رہے ہیں۔ یہ رہا اصل ربط۔ :)
     
  14. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
     
  15. نسیم اکرم

    نسیم اکرم محفلین

    مراسلے:
    2
    پھر یہ سوالات جو دیئےگئے ہیں۔۔انٹریو کے جوابات کہاں پڑھے جاسکتے ہیں؟ُُ
     
  16. نسیم اکرم

    نسیم اکرم محفلین

    مراسلے:
    2
    اصل میں یہ ناچیز فورم میں نیا ہےاس لیے سمجھ نہیں آرہا کہ کس طرح اس فورم میں حصّہ لوں۔۔۔۔۔
     
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,197
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم محترمی! جس طرح یہ مراسلہ لکھا ہے بالکل اسی طرح سرورق پر موجود لڑیوں کو کھول کر ان میں گفتگو کو آگے بڑھائیے! :)
     

اس صفحے کی تشہیر