انوکھا/انوکھی لغت

خوشی

محفلین
آئیے الفاظ کے انوکھےمعنی تلاش کریں ، میرا مطلب ھے ذرا ہٹ کے

جیسے نرس ،،،،،،،،،، وہ فرض شناس جو مریض‌کو نیند سے جگا کے نیند کی گولی کھلائے
 

مغزل

محفلین
لپ اسٹک ۔ ہاہاہا۔۔۔انسانی ہونٹوں کو چڑیل کے ہونٹ کے ہمرنگ کرنے کا مومی عجائب خانہ۔
آویزے :
 
Top