انتخابِ رام ریاض

نوید صادق نے 'اردو شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 22, 2007

ٹیگ:
  1. نوید صادق

    نوید صادق محفلین

    مراسلے:
    2,278
    لیجئے صاحب! انتخابِ رام ریاض اختتام پذیر ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,970
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نوید۔ اس کا کوئی اچھا سا نام تجویز کر کے فائل مجھے بھیج دیں۔ اور ممکن ہو تو اردو لائبریری کی وکی پر بھی پوسٹ کر دیں۔
     
  3. نوید صادق

    نوید صادق محفلین

    مراسلے:
    2,278
    اعجاز بھائی!!
    انشاءاللہ تمام کتب جو میں اب تک ٹائپ کر بیٹھا ہوں، بروز اتوار آپ کو فائنل حالت میں میل کر دوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,992
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زبردست کام کیا ہے نوید بھائی آپ نے۔
     
  5. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,870
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت خوب نوید صاحب ! بہت شکریہ یہ ایک اچھی کاوش ہے -
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,970
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اس کا نام ’سرِ گرداب ‘ کیسا رہے گا؟ لیکن نوید تو غائب ہی ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر