انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

مرک

محفلین
جو بھی آتا ہے سب اپنی جیبیں بھرتے ہیں کب کوئی ایسا ائے گا جو ملک کےبارے میں سوچے گا:cry::cry::cry:
اللہ ہمارے ملک کو ہمیشہ آزاد رکھے اور ہمارے ملک کو ظالموں سے بچائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین:cry::cry::cry:
 
ماوراء

محفلین
کم از کم صدارت سے اور۔۔۔۔۔

صدارت تک تو ٹھیک ہے جیا۔۔۔ لیکن اس سے زیادہ کہنا۔۔۔کچھ مناسب نہیں۔
پہلے اس کے بچوں کی ماں کو اٹھا لیا گیا۔۔۔اب بچوں کے باپ کو بھی اٹھوانا ہے کیا؟
اوپر بات ہو رہی ہے کہ جیسی قوم ویسے حکمران۔ اور یہی حقیقت ہے۔ جیسے ہم ہیں، ویسا ہی ہمیں ملے گا۔ یعنی ہم بھی الو ہیں، ہمیں حکمران بھی الو ہی ملے گے۔ جس دن ہم انسان بن گئے، اسی دن ہم میں سے ہی کوئی حکمران بھی بن جائے گا۔
سابق صدر مشرف کو صدارت سے ہٹانے کے لیے سب ہی بہت تڑپے تھے۔ یہی دن دیکھنے کے لیے کہ ہمیں نیا صدر مل جائے۔ لیکن ہم تو کسی حال میں بھی خوش نہیں۔ پچھلے صدر پر بھی لعنت ملامت۔ نئے صدر پر بھی لعنت ملامت۔ اگر ہم ایسا ہی کرتے رہے ہیں، تو یقین کریں، تو ایک دن سب کچھ گنوا بیٹھیں گے۔

آج جب دن ہے کہ ہم پاکستان کے اس اہم دن پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کریں، ملک کے لیے دعا کریں۔ لیکن آج تو سب کے منہ ہی لٹکے ہوئے ہیں۔ اور جب تک یہ منہ لٹکے رہیں گے، تب تک ہمیں کوئی رہنما اچھا نہیں ملے گا۔:grin:

جیا راؤ

کہتی تو آپ ٹھیک ہیں مگر یہاں تو چاہ کر بھی کچھ اچھا نہیں سوچا جا رہا ماوراء:(:(
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے مشرف کی آخری تقریر کا آخری جملہ یاد آ رہا ہے

پاکستان کا خدا حافظ

اور رہ رہ کر ہنسی بھی۔ یعنی مشرف بھی نجومی نکلا
 
زونی

محفلین

صدارت تک تو ٹھیک ہے جیا۔۔۔ لیکن اس سے زیادہ کہنا۔۔۔کچھ مناسب نہیں۔
پہلے اس کے بچوں کی ماں کو اٹھا لیا گیا۔۔۔اب بچوں کے باپ کو بھی اٹھوانا ہے کیا؟
اوپر بات ہو رہی ہے کہ جیسی قوم ویسے حکمران۔ اور یہی حقیقت ہے۔ جیسے ہم ہیں، ویسا ہی ہمیں ملے گا۔ یعنی ہم بھی الو ہیں، ہمیں حکمران بھی الو ہی ملے گے۔ جس دن ہم انسان بن گئے، اسی دن ہم میں سے ہی کوئی حکمران بھی بن جائے گا۔
سابق صدر مشرف کو صدارت سے ہٹانے کے لیے سب ہی بہت تڑپے تھے۔ یہی دن دیکھنے کے لیے کہ ہمیں نیا صدر مل جائے۔ لیکن ہم تو کسی حال میں بھی خوش نہیں۔ پچھلے صدر پر بھی لعنت ملامت۔ نئے صدر پر بھی لعنت ملامت۔ اگر ہم ایسا ہی کرتے رہے ہیں، تو یقین کریں، تو ایک دن سب کچھ گنوا بیٹھیں گے۔

آج جب دن ہے کہ ہم پاکستان کے اس اہم دن پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کریں، ملک کے لیے دعا کریں۔ لیکن آج تو سب کے منہ ہی لٹکے ہوئے ہیں۔ اور جب تک یہ منہ لٹکے رہیں گے، تب تک ہمیں کوئی رہنما اچھا نہیں ملے گا۔:grin:

ماوراء آپ کی بات تو ٹھیک ھے اپنی جگہ ، لیکن میں سمجھتی ہوں کوئی قوم بذات خود اچھی یا بری نہیں ہوتی ، جہاں جہاں انقلاب آیا لیڈرشپ کی وجہ سے آیا ، چائنا کی مثال دیکھ لیں آپ ،،،
قوم خراب ہو گئی ھے یہ کہنا بہت آسان ھے اور حقیقت بھی ھے لیکن ، یہ ایک دم سے نہیں ہوا ھے ساٹھ سال کا عرصہ غیر یقینی صورتحال کا سامنا کر کے کوئی بھی قوم ایسی ہو جائیگی اور جب آپ کسی کو قانون کی خلاف ورزی کی کھلی چھٹی دے دیتے ہیں تو وہ کیونکر قانون نہیں توڑے گا ، ریاست تو نام ہی قانون کی بالادستی کا ھے جسے عوام الناس کیلئے ترتیب دیا جاتا ھے نہ کہ عوام الناس ریاست کو ترتیب دیتے ہیں، اور دوسرا یہ کہ ہم عوام الناس کو ایک ہی نظر سے کیوں دیکھتے ہیں ، ہمارے ملک کی بیشتر آبادی تو سیاسی معاملات کا شعور نہیں رکھتی ، ایک غریب ملک ہونے کی وجہ سے ان کے بہت سے مسائل ہیں جو ان معاملات سے بڑھ کر ہیں اور اشرافیہ ایسے ہی لوگوں کا استحصال کر رہے ہیں ، سندھ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا ووٹ بینک اس کی بڑی مثال ھے ،،دوسرا ہم نے ایک نئی ریاست تشکیل دی ھے ، ساٹھ سال کسی ریاست کو پروان چڑھانے کیلئے بہت تھوڑا عرصہ ھے اور ریاست کے تاریخی پس منظر اور جغرافیائی حیثیت بھی بیرونی مداخلت اور اندرونی انتشار کا اہم سبب ھے ، جاگیر دارانی نظام بھی ملک کی بربادی میں بڑی حد تک حصہ دار ھے،
نیز یہ کہ بہت سارے عناصر ہیں جو اس قوم کو اس نہج پر لے ائے ہیں لیکن اب یہ سایسی کلچر کا حصہ بن چکا ھے ، کرپشن کا ایک کلچر ڈویلپ ہو چکا ھے ، اوپر والوں کی دیکھا دیکھی عوام الناس نے بھی اس کلچر کو ایڈاپٹ کر لیا ھے ، ،،،،،
اب جو ایک حل نظر اتا ھے وہ عوام الناس کی تربیت ھے اور دوسرا قانون کی بالا دستی ، جب تک یہ دونوں چیزیں بحال نہ ہونگی یہ کلچر مزید جڑیں پکڑ لے گا ۔
 
زونی

محفلین
مجھے مشرف کی آخری تقریر کا آخری جملہ یاد آ رہا ہے

پاکستان کا خدا حافظ

اور رہ رہ کر ہنسی بھی۔ یعنی مشرف بھی نجومی نکلا

اصل میں مشرف صاحب ہی تو این۔آر۔ او کی صورت میں یہ عذاب عوام پہ نازل کر کے گئے ہیں ، انہیں کیونکر علم نہ ہوتا :rolleyes:
 
ساجداقبال

محفلین
ماوراء آپ کی بات تو ٹھیک ھے اپنی جگہ ، لیکن میں سمجھتی ہوں کوئی قوم بذات خود اچھی یا بری نہیں ہوتی ، جہاں جہاں انقلاب آیا لیڈرشپ کی وجہ سے آیا ، چائنا کی مثال دیکھ لیں آپ
ماؤزے تنگ کیساتھ ہزاروں مزدور بھی تھے۔

بھائیوں تے بہنوں، گاڑیوں پر وہ عبارت تو پڑھی ہوگی۔۔۔۔”پاس کر یا برداشت کر“
سو چوائس آپکی اپنی ہے۔ یہی وقت ہے اپنی ذات کی اصلاح کا۔
 
زینب

محفلین
بی بی نے پاک سر زمین پے قدم رکھاتو ڈیڑھ سو گھرانوں میں اندھیر کر گئی۔۔۔خود بلٹ پروف گاڑی میں اپنے محل میں‌جا اتری۔۔۔۔۔۔۔۔کل جب الیکشن ہوئے تو پشاور میں دھماکے سے 30 لوگوں کی شہادت۔۔اور میانوالی میں سکول وین نہر میں‌گرنے سے19 طالبعلموں کی ہلاکت بھی اس خاندان کے منحوس اثرات ہی‌ ہیں۔۔۔۔کل تو اللہ کی ذات نے بھی زلزلے کی صورت میں جھٹکہ دے کے پاکستانی قوم کو غفلت کی نیند سے جگانا چاہا پر ہم جاگا ہی نہیں چاہتے۔۔۔۔۔پچلے 7 ماہ سے ہر فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی کا راگ سنایا جا رہا ہے عوام کو ۔۔۔۔۔کیا قبائل میں‌بمباری کے لیے پارلیمٹ سے اجازت لی گئی کیا امریکہ کے ساتھ پالیسی کے لیے کوئی بحث ہوئی کیا ججز کی بحالی کے لیے پارلیمنٹ‌نے فیصلہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے کی طرح اب بھی فرد واحد ہی کرتا دھرتا ہے۔۔۔۔۔پارلیمنٹ گئی تیل لینے۔
یہ ہماری ہی اعمال ہیں کی ایک انتہائی کرپٹ اور نا اہل انسان ہمارا حکمران بنا۔۔۔۔۔۔۔میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کی ماہ رمضان کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اللہ سے کثرت سے اپنی اور اپنی قوم کی کوتاہیوں کی معافی مانگیں انشاللہ اللہ ضرور سنے گا اور ہم سب کی بخشش زرداری سے نجات کی صورت میں کرے گا۔۔۔۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بے شک ہم اسی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

445763966_8267ef060a.jpg

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

Zulfiqar_Ali_Bhutto.jpg

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

murtaza.jpg

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

shahnawz.jpg

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
benazir-bhutto.jpg

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
تیشہ

محفلین

صدارت تک تو ٹھیک ہے جیا۔۔۔ لیکن اس سے زیادہ کہنا۔۔۔کچھ مناسب نہیں۔
پہلے اس کے بچوں کی ماں کو اٹھا لیا گیا۔۔۔اب بچوں کے باپ کو بھی اٹھوانا ہے کیا؟
اوپر بات ہو رہی ہے کہ جیسی قوم ویسے حکمران۔ اور یہی حقیقت ہے۔ جیسے ہم ہیں، ویسا ہی ہمیں ملے گا۔ یعنی ہم بھی الو ہیں، ہمیں حکمران بھی الو ہی ملے گے۔ جس دن ہم انسان بن گئے، اسی دن ہم میں سے ہی کوئی حکمران بھی بن جائے گا۔
سابق صدر مشرف کو صدارت سے ہٹانے کے لیے سب ہی بہت تڑپے تھے۔ یہی دن دیکھنے کے لیے کہ ہمیں نیا صدر مل جائے۔ لیکن ہم تو کسی حال میں بھی خوش نہیں۔ پچھلے صدر پر بھی لعنت ملامت۔ نئے صدر پر بھی لعنت ملامت۔ اگر ہم ایسا ہی کرتے رہے ہیں، تو یقین کریں، تو ایک دن سب کچھ گنوا بیٹھیں گے۔

آج جب دن ہے کہ ہم پاکستان کے اس اہم دن پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کریں، ملک کے لیے دعا کریں۔ لیکن آج تو سب کے منہ ہی لٹکے ہوئے ہیں۔ اور جب تک یہ منہ لٹکے رہیں گے، تب تک ہمیں کوئی رہنما اچھا نہیں ملے گا۔:grin:

:(

کتنے بُرے ہیں لوگ ۔ پہلے مشرف کو کوسنے دے رہے تھے ۔۔ اب آصف کو :music:
بہت علاج ہے اب سبکا :music: ۔ :hatoff:
 
Top