مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

عائشہ عزیز

لائبریرین
بات قابل غور ہے کہ امین بھیا 2006 سے محفل کے رکن ہے اور ابھی صرف تین ہزار پیغامات ہی کر پائے ۔۔:laugh::rollingonthefloor:
یعنی مجھ سے تو کم ہی ہیں ناں :rollingonthefloor:
لیکن پھر بھی ۔۔


آپ کوتین ہزاری ہونے پر بہت بہت مبارک ہو محمد امین بھیا :)

اب مجھے آکر ڈانٹیے گا مت کہ یہ کیا تم میری برائیاں کررہی ہو۔:noxxx:
 

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہا شکریہ شکریہ بیٹا جی۔۔۔۔ ویسے یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ ہم دوبارہ غالباً ستمبر یا اکتوبر میں فعال ہوئے تھے۔۔۔ اور اس وقت ہمارے پیغامات 100 سے کچھ اوپر ہی تھے :)

اب بتاؤ 2،3 مہینوں میں 3000 پیغامات کردیے ہم نےےےےےے
 

محمد امین

لائبریرین
تو کس نے کہا تھا غیر حاضر رہیں ۔۔ہیں جی ؟:smug:
(کتنا عجیب اسمایئلی ہے ناں ۔۔ہی ہی ہی )

ہاہاہا ہاں بالکل۔۔۔میری ہی طرح عجیب ہے :) ۔۔۔۔ اس پر ایک شعر یاد آگیا

میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں :) :)

جون ایلیاء
 

ساجد

محفلین
چلیں جی امین بھائی کہہ سکتے ہیں کہ وہ تیرہ میں نہ سہی کم از کم تین میں تو ہیں ادھر ہمارا ابھی تک یہ عالم ہے کہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔
بہت بہت مبارک ہو امین۔
 

عندلیب

محفلین
مبارک ہو ، مبارک ہو !!
2zqdj6h.jpg
 
Top