مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

شمشاد

لائبریرین
آجکل کیا چل رہا ہے؟ بات وات ہوتی ہے کہ نہیں؟

اور شادی کی تاریخ کون سی طے ہوئی ہے؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ارے واہ کیا بات ہے ہمیں تو آج ہی خبر ہوئی بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہماری بھابھی جی کو ہمیشہ خوشیوں کے سائے میں رکھے آمین بہت مبارک ہو امین بھائی
 

محمد امین

لائبریرین
:D:grin:
:thinking: سچ میں یہی بات ہے یا پھر کچھ چھپا رہے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔

سچ مچ۔۔۔۔ ؛)
کب تک تاریخ طے ہونے کا پروگرام ہے؟ سن 2012 میں ہو جائے گی ناں۔

ارادہ تو 2012 کا ہی ہے مگر فی الحال کچھ کنفرم نہیں ہے :) دعا کیجیے سب بخیر و عافیت ہوجائے۔
 

محمد امین

لائبریرین

مہ جبین

محفلین
میری طرف سے بھی محمد امین آپکو ور مہ جبین کو بہت بہت مبارک ہو​
اللہ ایسی اور بہت سی خوشیاں نصیب کرے آپ لوگوں کو​
100115.gif
بہت شکریہ تعبیر
 
Top