مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

شمشاد

لائبریرین
بڑے نہ ہونا، سب کے سب چھوٹے ہی رہنا، سوائے تراب کے کہ وہ واقعی چھوٹا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے پتا تھا یہی کمنٹ آئے گا اس پر ۔۔۔ ۔

میں تو بس یہ سوچ رہا تھا کہ کون سے والے کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کر دیکھوں۔۔۔ ۔
جب ہاں ہوئی تو دلی تاثرات بس ملے جلے سے تھے
جب منگنی ہورہی تھی تو دل میں خوشی کے لڈو پھوٹ رہے تھے اور حلق سے دھڑادھڑ گلاب جامنیں گزر رہی تھیں۔۔
بھنگڑا ونگڑا نہ مجھے آتا ہے نہ شوق ہے ۔۔۔ ۔
اگر بھنگڑا ڈالنے کا دل بھی کرتا تو کوئی منع نہ کرتا ۔۔۔ ۔۔۔
واہ جی واہ بڑی صاف گوئی سے کام لیا ہے:music:
میں بتاتی ہوں نا لالہ بھنگڑا ایسے ڈالتے ہیں :dancing::dancing::dancing:
 

محمد امین

لائبریرین
برو یو کو بھلا میری عمر کیسے پتا!

لگتا ہے چاچو کی بات سے ایگری کرنا پڑے گا!:p

تمہاری پروفائل پر لکھی ہوئی ہے تمہاری عمر۔۔۔
واہ جی واہ بڑی صاف گوئی سے کام لیا ہے:music:
میں بتاتی ہوں نا لالہ بھنگڑا ایسے ڈالتے ہیں :dancing::dancing::dancing:
کون سی صاف گوئی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے پتا تھا یہی کمنٹ آئے گا اس پر ۔۔۔ ۔

میں تو بس یہ سوچ رہا تھا کہ کون سے والے کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کر دیکھوں۔۔۔ ۔
جب ہاں ہوئی تو دلی تاثرات بس ملے جلے سے تھے
جب منگنی ہورہی تھی تو دل میں خوشی کے لڈو پھوٹ رہے تھے اور حلق سے دھڑادھڑ گلاب جامنیں گزر رہی تھیں۔۔
بھنگڑا ونگڑا نہ مجھے آتا ہے نہ شوق ہے ۔۔۔ ۔
اگر بھنگڑا ڈالنے کا دل بھی کرتا تو کوئی منع نہ کرتا ۔۔۔ ۔۔۔

محمد امین لالہ یہ والی صاف گوئی نا :tongue:
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی محمد امین آپکو ور مہ جبین کو بہت بہت مبارک ہو​
اللہ ایسی اور بہت سی خوشیاں نصیب کرے آپ لوگوں کو​
100115.gif
 
Top