مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

شمشاد

لائبریرین
میری دعائیں تو کب سے آپ کے ساتھ ہیں۔

آپ خود ہی دعاؤں لے قبول ہونے میں مزاحمت بنے ہوئے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
ارے میں تو ’’کون ہے جو محفل میں آیا‘‘ کا دھاگہ سمجھ بیٹھا۔
امین بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تصویر میں زبردست لگ رہے ہیں آپ:)
 

مہ جبین

محفلین
بہت بہت مبارک ہو امین بھائی۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت و رحمت ہو۔

باجی مہ جبین آپ کو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ اب عنقریب ایک بہت بڑے عہدے پر فائز ہونے جا رہی ہیں۔
خیر مبارک شمشاد بھائی دعا کیجئے گا کہ بڑے عہدے کی بڑی ذمہ داریوں کو بہ احسن و خوبی نبھا سکوں
 

مہ جبین

محفلین
بس امین لالہ اب تو ساری زندگی آپ کو ایسے ہی گزرانا ہو گی ۔میری ساری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ۔ اللہ سائیں آپ کو محفوظ رکھے ہی ہی ہی آمین ۔ :grin1:
مذاق برطرف
:great::zabardast1:
آپ کو بہت بہت مبارک ہو امین لالہ اور مہ جبین آنی منگنی ہو گئی اب جلدی سے شادی کی ڈیٹ بتا دیں تاکہ ہم ڈٹ کے شاپنگ کر لیں سب :rolleyes:
شادی کی تاریخ مقرر ہوجائے تو سب کو بتادوں گی پھر خوب جی بھر کے شاپنگ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین کے خرچے پر:happy:
 

مہ جبین

محفلین
امین بھائی کی منگنی کی خوشی میں یہ کیک میری طرف سے

pankajpkj1gmailcom10873.jpg
بہت شکریہ شمشاد بھائی
 
Top