ناعمہ عزیز
لائبریرین
![6.jpg](/mehfil/proxy.php?image=http%3A%2F%2Fdl.dropbox.com%2Fu%2F48740830%2F6.jpg&hash=80f4932224581212c4bb0903e164cea2)
مجھے لگ رہا ہے جیسے امین لالہ کو کسی نے ڈانٹ کے بیٹھایا ہے
![Lugh :laugh: :laugh:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/a12.gif)
ویسے امین لالہ کیا سوچ رہے تھے آپ اسوقت؟
ایک دو سوال اور پلیز
![Rollingonthefloor :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/yahoo/rollingonthefloor.gif)
جب ہاں ہوئی تو آپ کے دلی تاثرات کیا تھے ؟
جب آپ کی منگنی ہو رہی تھی تو دل میں موتی چور کے لڈو پھوٹ رہے تھی کہ خوشی کے ؟
خوشی کے لڈو پھول رہے تھے تو آپ کا دل کیا کر رہا تھا کہ بھنگڑا ڈالیں؟
اور اگر دل کر رہا تھا تو نے بھنگڑا ڈالنے سے منع کیا؟
![Lugh :laugh: :laugh:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/a12.gif)