امن ایمان
محفلین
ضرور کیوں نہیں ۔۔۔ میری شمولیت 3 اگست 2005 کو محفل پر ہوئی تھی ۔ یہ بات میں آپ کو چپکے سے بتا رہا ہوں ۔ لہذا یہ راز اپنے تک ہی رکھیئے گا
ظفری۔۔>> جی بالکل بہت شکریہ۔۔۔۔آپ نےرازداری کا خاص خیال رکھا ہے۔

مبارک ہو ۔۔
ضبط۔۔>> کیوں؟
ضرور کیوں نہیں ۔۔۔ میری شمولیت 3 اگست 2005 کو محفل پر ہوئی تھی ۔ یہ بات میں آپ کو چپکے سے بتا رہا ہوں ۔ لہذا یہ راز اپنے تک ہی رکھیئے گا

مبارک ہو ۔۔
امن آنٹی السلام علیکم
میری طرف سے بھی مبارک
جی ہاں، سال بھر کے ہیں ہی تو یہ اتنا بولتے ہیں۔ ورنہ کوئی اتنی جلدی بولنا نہیں سیکھتا۔ 22 مارچ 2006 کو آپ دنیا میرا مطلب ہے ہماری محفل کی دنیا میں تشریف لائے تھے۔ اس لحاظ سے آپ کی سالگرہ گزر گئی۔ اور کسی نے وش بھی نہیں کی۔ اب 22 مارچ 2008 تک انتظار فرمائیے۔ تب تک مزید بولنے کی پریکٹس کریں۔میری شمولیت کی تاریخ بھی کوئ پتا کرے اور مبارک باد دینے کی کوشش کرے ۔ اندازاً سال بھر کا تو میں بھی ہونگا![]()
جی ہاں، سال بھر کے ہیں ہی تو یہ اتنا بولتے ہیں۔ ورنہ کوئی اتنی جلدی بولنا نہیں سیکھتا۔ 22 مارچ 2006 کو آپ دنیا میرا مطلب ہے ہماری محفل کی دنیا میں تشریف لائے تھے۔ اس لحاظ سے آپ کی سالگرہ گزر گئی۔ اور کسی نے وش بھی نہیں کی۔ اب 22 مارچ 2008 تک انتظار فرمائیے۔ تب تک مزید بولنے کی پریکٹس کریں۔
مبارک ہو آپ ایک سال کی ہو گئیں!!!!!!!!!ماوراء
اوپر جہاں تاریخ شمولیت لکھی ہے وہیں پر نیچے ایک نمبر بھی لکھا ہے (بولنے کا کاؤنٹ ڈاؤن غالباً )
ذرا پڑھ کر بتانا
اب دوسری دفعہ آیا ہوں تو امن کو پھر مبارک باد دے دوں
امن پھر مبارک باد
اگر مبارک سر پر لگی تو پٹی کروا لیں۔ شکریہ۔
کافی ساری مبارکباد
ماوراء
اوپر جہاں تاریخ شمولیت لکھی ہے وہیں پر نیچے ایک نمبر بھی لکھا ہے (بولنے کا کاؤنٹ ڈاؤن غالباً )
ذرا پڑھ کر بتانا
اب دوسری دفعہ آیا ہوں تو امن کو پھر مبارک باد دے دوں
امن پھر مبارک باد
ہاہاہاہا۔۔۔اللہ آپ کو عقل عطا فرمائے۔ آمین۔چچ چچ !!
یہ بولو کے مجھے مبارک باد دو تو اور بات ہے پر یہ امن کی جگہ مجھے مبارک باد دو ۔ کتنی شرم کی بات ہے
امن کا نام امن نا ہوتا تو اب تک لڑائ ہو چکی ہوتی
امن تمہارا سال لگتا ہے بہت اچھا گزرا ہے ۔ تیسری دفعہ مبارک باد لے لو
امن کو تیسری دفعہ بہت مبارک بات![]()
)
امن بہت بہت مبارک ہو محفل میں سالگرہ کی۔
آج بہت کوشش کے بعد اور بہت دنوں کے بعد محفل میں آیا ہوں۔
ہاہاہاہا۔۔۔اللہ آپ کو عقل عطا فرمائے۔ آمین۔
امن کو تو مبارک آپ دے ہی چکے ہیں۔ میں نے یہ تو بالکل نہیں کہا کہ امن کی جگہ مجھے مبارک دیں۔lol۔ وہ تو میں نے مذاق کے موڈ میں ایسے ہی کہہ دیا کہ آپ دوسری بار جو مبارک دے رہے ہیں تو مجھے بھی دے دیں۔ (نہ بھی دیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔)
امن میری دوست ہے۔ مجھے امید ہے اس نے میری بات سمجھنے میں غلطی نہیں کی ہو گی۔![]()
