امن کی فاختہ!

نوک جھونک کے فضا شکل وصورت کیوں اختیار کر لیتا ہے. لفظوں سے اسکی احساس سمجهنے میں غلطی کرتے ہیں حسد کینہ اور بعض والے کو اپنی خیالات کے دنیا دیکهہ کر اظہار کرنا چاہیے
میرا خیال ہے لفظوں سے احساس سمجهنا چاهئے
نہیں سمجهے تو شفقت اور سمجهنے جیسے تاثر دے کر اس سے پوچھنا چاہیے ٹهرک پن خیال کی سختی اپنے لطیف جذبے پراثر شخصیت کے عکس لئے آپکی شخصیت ہو بہت بہتر آدمی اور تصور گردانتے ہیں ایک چیز کی مجهے حیرانی ہوئی جو نہیں ہونا چاہئے جیسے کہہ تنقید کیا جاتا ہے آپ نے یہ مضمون یہ کہانی یہ مراسلہ یہ غزل یہ کالم آج کے اخبار سے اج کے مختلف ذرائع سے لی اور یہاں شئیر کیا تنقید کرتے ہیں شریک محفل کیا جس نے جو بهی جس میں بہتر معلومات بہتر سوچ کے پہلو نمایاں ہو جہاں سے اور جس کا لکها جو بهی پوسٹ کرے شریک محفل کرے داد دینی چاہئے
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
نوٹ: اس لڑی میں شمولیت اختیار کرنے والی شخصیت پر لازم ہو گا کہ وہ بغض، کینہ، حسد اور اس طرح کے منفی جذبات سے اپنا دامن چھڑا کر یہاں تبصرہ کرے۔ اپنے دل اور نیت کو صاف رکھے یعنی محض صلح صفائی کے ارادے سے امن کی وادی میں قدم رکھے۔
مطلب یہاں بغض, کینہ، حسد رکھنے والے لوگ دل صاف کر کے آئیں گے اللہ اللہ
 
Top