1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 30, 2017

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,120
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تاثیر کا کوئی سکیل بھی ہے جیسا پی ایچ سکیل ہوتا ہے؟
     
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی ہاں سب کچھ آگیا اس لڑی میں...
    اب بتائے بھلا شراب اور غالب کا سنگھاڑے سے کیا جوڑ؟؟؟
    :surprised::surprised::surprised:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سکیل کا نہیں پتا البتہ اثرات بہت دیکھے۔ اب کوئی گرم چیز زیادہ کھا لے تو وہ ایویں "ہائپر " ہوتا رہتا۔ باقی اسی سے پوچھیں جس نے یہ ذکر شروع کیا تھا ۔ ہم نے صرف حصہ ڈالا ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    وہی جوڑ ہوگا جو اس لڑی میں جاپانی پھل کے ساتھ سنگھاڑے،بادام وغیرہ وغیرہ کو ملا کر کیا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    تاثیری گروپ والے ایسی ٹھنڈی تاثیر والی چیزیں بتائیں جنہیں کھا کر بیویوں کا غصہ ٹھنڈا کیا جائے؟؟؟
    :eat::eat::eat:
    :beat-up::beat-up::beat-up:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تعلق تو آپ بھی ہم سے نہیں تھا مگر بن گیا تو غالب اور سنگھاڑے کو بھی برداشت کریں۔:p
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 3, 2017
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شاپنگ کروائیں اور ساتھ "ٹھنڈی" آئس کریم کھلانا مت بھولیے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    "گالب" جیسا ہی تعلق ہے پھرتو ۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب یہ شاپنگ کی تاثیر کیا ہے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,626
    شوہروں کو تو جیسے غصہ آتا ہی نہیں۔ :arrogant:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس کی تاثیر یہ ہوگی کہ آپ پر ہاتھ ہولا رکھا جائے گا۔:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    آخر یہ املا پر دھیان کیوں نہیں دیتے...
    نہ جانے کب بڑے ہوں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ٹھنڈی ۔۔ یخ ٹھنڈی۔۔ بیویوں کے موڈ کو " ٹھنڈا" کردیتی ہے۔ یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی جی باکل نہیں آتا۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    ادھر جیب جو ٹھنڈی ہوئی جاتی ہے کچھ علاج اس کا بھی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    چل جھوٹے!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    "مظلوم قوم" سے جو تعلق ہوتا ان "بے چارے" شوہروں کا۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :noxxx::noxxx::noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو آپ نے مان لیا کہ شوہروں کا تعلق مظلوم قوم سے ہوتا ہے۔:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کبھی نہیں بڑے ہوسکتے ۔پھر غلطی کردی۔ تصویر دیکھ کر بس بیان بدل لیں۔ بڑے صرف عمر کے لحاظ سے ہوگئے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر