املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 30, 2017

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :inlove::inlove::inlove:
     
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,093
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ۔نااااااااااا:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    ان کے لیے ہی کوئی ٹھنڈا ٹھار نسخہ ہوجائے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,093
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تعوذ پڑھ لیا کریں۔
    اب آپ نے کیا امید لگائی آپ کو جوابی نسخہ بھی ایسا ہی ملے گا۔ ۔:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  5. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پنجاب سے ایک کزن نے سنگاڑے گفٹ کیے تھے۔
    آدھے تو ہم نے ابال کر استعمال کیے ۔
    باقی آدھے کسی دوسرے طریقہ سے پکانے کا سوچ رہے ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کے پاس نسخہ کیمیاء ہے جو دیتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    اتنی دیر میں تو وہ ایسے ہی پک گئے ہوں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    نہیں تو ابھی صرف دو دن ہوئے ہیں۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کوئلے گرم کر کے بھون لیں ۔جیسے شکرقندی بھونی جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,093
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ارے دیا تو تھا آپ بھول بھی گئے۔۔ شاپنگ اور "ٹھنڈی" آئس کریم۔۔۔ مگر صرف یہ" بیوی "کو دے سکتے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    کوئلے بھوننے کی ترکیب نہیں پوچھی ہے!!!
    :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy

    کوئلوں پر کیا تکوں کی طرح پکاتے ہیں ۔
    مصالحے کیسے رچائیں گے۔ان کی توکھال ہی گینڈے کی کھال کی طرح ہوتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    تو
    تو پتہ کیسے چلے گا سنگھاڑا کونسا ہے اور کوئلہ کونسا
    اگر کوئلے پھانک لیے تو؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو بتا دیں کہ "بیوی"اپنی ہو یا ۔۔۔۔۔۔۔!:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    لو کر لو گل...
    آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے؟!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,093
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بھائی پہلے ہی بتاچکی ہوں طریقہ نہیں معلوم ۔ اور گینڈے کی کھال اتارنے کا بھی اتفاق ہوچکا آپ کے ساتھ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ہائے ۔۔۔ سادگی آپ کی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,093
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نہیں تو اپنی بیوی غصہ کرتی ہے آپ پر یا ۔۔۔۔ افففف
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ بتا دیں ۔۔۔۔۔آپ ہمیں اپنے سچے ہمدرد لگے۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :party:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر