امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

Research methodology سے زیادہ یہاں reading comprehension کی ضرورت ہے۔
کیا کسی بهی کمنٹ کو مضحکہ خیز قرار دینے کے بعد اسکا جواب دینے کا اخلاقی جواز آپکے پاس موجود رہتا ہے ۔۔۔
کیا لوگ مغرب جاکر آداب مجلسی سے بهی عاری ہو جاتے ہیں ۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
اللہ کرے سب مسلم درست عقیدہ بن جاویں اور سب غیر مسلم اسلام کے اویں۔ سب جنت میں جاویں۔ ہمیں اور کیا چاہیے
 

فاخر رضا

محفلین
امریکہ اتنا بڑا ملک ہے کہ مجھے نہیں لگتا کوئی ایک سروے اس کا حقیقی تجزیہ پیش کرسکتا ہے . دوسرے کسی بھر سروے کی اہمیت اسی وقت زیادہ ہوتی ہے جب کچھ عرصے بعد اسے دوبارہ کیا جائے یا کوئی اور بھی ویسا ہی سروے کرے اور رزلٹ ایک جیسے ہوں . میری ناقص رائے میں اس طرح کے سروے ایک طرح سے اپنا پلان بتانے اور اس کے لئے راہ ہموار کرنے کے لئے ہوتے ہیں. میرا امریکہ اور دیگر ممالک میں جانا لگا رہتا ہے . بہت سارے لوگ تو کچھ جانتے ہی نہیں . شاید اپنی اسٹیٹ سے بھی نہ نکلے ہوں . مگر کچھ لوگ بہت ہوشیار ہیں ، پوری دنیا دیکھے ہوئے ہیں . کچھ یہی حال سروے کا بھی ہوتا ہے . امریکہ میں اتنی طرح کے لوگ ہیں کہ ان کے بارے میں آپ صرف ادارے ہی لگا سکتے ہیں . مجھے تو سب اپنی اپنی جنت میں مگن لگتے ہیں . واللہ اعلم
 

زیک

مسافر
امریکہ اتنا بڑا ملک ہے کہ مجھے نہیں لگتا کوئی ایک سروے اس کا حقیقی تجزیہ پیش کرسکتا ہے . دوسرے کسی بھر سروے کی اہمیت اسی وقت زیادہ ہوتی ہے جب کچھ عرصے بعد اسے دوبارہ کیا جائے یا کوئی اور بھی ویسا ہی سروے کرے اور رزلٹ ایک جیسے ہوں . میری ناقص رائے میں اس طرح کے سروے ایک طرح سے اپنا پلان بتانے اور اس کے لئے راہ ہموار کرنے کے لئے ہوتے ہیں. میرا امریکہ اور دیگر ممالک میں جانا لگا رہتا ہے . بہت سارے لوگ تو کچھ جانتے ہی نہیں . شاید اپنی اسٹیٹ سے بھی نہ نکلے ہوں . مگر کچھ لوگ بہت ہوشیار ہیں ، پوری دنیا دیکھے ہوئے ہیں . کچھ یہی حال سروے کا بھی ہوتا ہے . امریکہ میں اتنی طرح کے لوگ ہیں کہ ان کے بارے میں آپ صرف ادارے ہی لگا سکتے ہیں . مجھے تو سب اپنی اپنی جنت میں مگن لگتے ہیں . واللہ اعلم
سروے کسی گروہ کی اجتماعی رائے ہی ظاہر کر سکتا ہے۔ پیو سروے کی دنیا میں بڑا نام ہے اور ان کا رلیجس لینڈسکیپ سروے امریکی مذہب کا اہم ترین سروے۔
 

Fawad -

محفلین
امریکا اسے کچھ نہیں کہتا جہاں اس کے حسب منشا کام ہو بلکے اور facilitate کیا جاتا ہے اسے تو ...یہاں فواد صاحب ایسے ہی تو پوسٹیں نہیں لگاتے نہ امریکا کی :)


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ کی اطلاع کے ليے عرض ہے کہ يو- ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں کام کرنے کے ليے جو تنخواہ مجھے ملتی ہے وہ اسی تناسب اور معيار کے عين مطابق ہے جس کے تحت ميں امريکہ ميں کسی اور دوسرے ادارے ميں کام کر سکتا ہوں۔

ميں نے ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم ميں شموليت کا فيصلہ اس ليے کيا کيونکہ يہاں کام کر کے مجھے جہاں مختلف عالمی معاملات پر امريکی حکومت کے سرکاری موقف کے حوالے سے آگاہی حاصل ہوتی ہے وہيں مجھے يہ موقع بھی ملتا ہے کہ ميں آپ لوگوں کے خدشات، شکايات اور سوالات امريکی وزارت خارجہ کے اہم افسران تک پہنچاؤں اور ان کے جوابات سے آپ کو آگاہ کروں۔

ميں آپ کی آزاد رائے کے اظہار کے حق کا احترام کرتا ہوں۔ تاہم کچھ باتوں کی وضاحت کر دوں

ميں ايک امريکی مسلمان ہوں۔ ميں نے اپنی ہر پوسٹ کے آغاز ميں ہميشہ يہ واضح کيا ہے کہ ميرا تعلق يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے ہے۔

يہ بات غور طلب ہے کہ ميں امريکہ ميں کام کرنے والا واحد مسلمان نہيں ہوں۔ يہاں پر لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان ہر شعبہ زندگی ميں موجود ہيں۔

http://www.america.gov/media/pdf/books/being-muslim-in-america.pdf

اس وقت امريکی کانگريس، اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ، امريکی فوج، نيوی، وائٹ ہاؤس اور فيصلہ سازی کے حوالے سے تمام فورمز پر مسلمان موجود ہيں۔ ليکن بحثيت مسلمان ان کی موجودگی نہ ہی انھيں کوئ فائدہ ديتی ہے اور نہ ہی ان کے فرائض کی ادائيگی ميں ان کے راستے ميں کسی رکاوٹ کا سبب بنتی ہے۔ اس کی وجہ بالکل واضح ہے۔ امريکہ ميں جو بھی پاليسياں تشکيل پاتی ہيں، ان کا محرک مذہب نہيں ہوتا۔

ميرا مختلف فورمز پر آپ لوگوں سے براہراست رابطہ افواہوں اور غلط خبروں سے ہٹ کر سرکاری ذرائع سے درست معلومات آپ تک پہنچانے کی ايک مخلصانہ کوشش ہے۔ میرا مقصد قطعی طور پر غير مسلموں کا دفاع کرنا يا مسلمانوں پر اثرانداز ہونا نہيں ہے۔ ميں کسی بھی مذہبی وابستگی سے ہٹ کر صرف مختلف موضوعات پر امريکی حکومت کا موقف اور پوزيشن آپ کے سامنے پيش کر رہا ہوں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter


 

اکمل زیدی

محفلین
اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں کام کرنے کے ليے جو تنخواہ مجھے ملتی ہے وہ اسی تناسب اور معيار کے عين مطابق ہے جس کے تحت ميں امريکہ ميں کسی اور دوسرے ادارے ميں کام کر سکتا ہوں۔
کوی بات نھیں ںا اس پر کوی اعتراض ھے ۔ ۔ مطلب ترجیح تنخواہ ھے ۔ ۔ ۔
ميں آپ لوگوں کے خدشات، شکايات اور سوالات امريکی وزارت خارجہ کے اہم افسران تک پہنچاؤں اور ان کے جوابات سے آپ کو آگاہ کروں۔
ميں ايک امريکی مسلمان ہوں۔
مسلمان صرف مسلمان ھوتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔کہیں سے بھی تعلق ھو ۔ ۔ ۔
امريکہ ميں جو بھی پاليسياں تشکيل پاتی ہيں، ان کا محرک مذہب نہيں ہوتا۔
لیکن اگر وہ کسی کے مذہب پر اثر انداز ھوں تو ؟
غلط خبروں سے ہٹ کر سرکاری ذرائع سے درست معلومات آپ تک پہنچانے کی ايک مخلصانہ کوشش ہے
اگر سرکار ھی غلط خبریں دے رہا ھو تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر ۔ ۔ ۔ تو مخلص تو آپ امریکہ سے ھوے نا ۔۔۔۔۔
مذہبی وابستگی سے ہٹ کر صرف مختلف موضوعات پر امريکی حکومت کا موقف اور پوزيشن آپ کے سامنے پيش کر رہا ہوں۔
اور ان کا موقف ھے کے صرف ھم صحیح ہیں ۔ ۔ ۔ ٹھیک ھے اس حساب سے آپ اپنی حلال کریں ۔ ۔ ۔ :)
 

Fawad -

محفلین
اور ان کا موقف ھے کے صرف ھم صحیح ہیں ۔ ۔ ۔ ٹھیک ھے اس حساب سے آپ اپنی حلال کریں ۔ ۔ ۔ :)

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

شايد ميں اس سے پہلے بھی اسی فورم پر اس بات کا جواب دے چکا ہوں۔

آپ کی رائے محترم،مگر ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکی حکومت اور انتظاميہ کے اراکين عقل کل ہيں يا ہميشہ درست فيصلے کرتے ہيں۔ ميں نے اکثر اپنی پوسٹ ميں يہ بات کہی ہے کہ يقينی طور پر غلطياں سرزد ہوئ ہيں اور ايسے فيصلے بھی کيے گئے ہيں جو وقت گزرنے کے ساتھ غلط ثابت ہوئے ہيں۔

ميں صرف اس پس منظر، تاريخی حقائق اور تناظر کی وضاحت کرتا ہوں جن کی بنياد پر فيصلے کيے گئے تھے اور پاليسياں مرتب کی گئيں۔ يہ ناممکن ہے کہ غلطيوں سے پاک ايسی پاليسياں تشکيل دی جائيں جس سے دنيا کے سارے مسائل حل کيے جا سکيں۔ ايسا کرنا امريکہ سميت دنيا کی کسی بھی حکومت کے ليے ممکن نہيں ہے۔

ليکن ميں اس بنيادی سوچ اور نقظہ نظر سے اختلاف رکھتا ہوں جس کے تحت ہر واقعہ، بيان اور پاليسی کو سازش کی عينک سے ديکھا جاتا ہے۔ يہ سوچ فہم اور منطق کے منافی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter
 

سید عمران

محفلین
لیکن وارث بھائی میرا ذاتی تجربہ ہے جن لوگوں کو میں نے امریکا جانے کی خواھش میں مبتلا دیکھا ...وہ ذہنی طور پر پہلے سے ہی اس تہذیب سے غلامی کی حد تک متاثر دیکھے تو نسل پھر کیا ہوگی....اور جو مذہبی ہیں وہ شاید زندگی کے کسی موڑ پر اس رنگا رنگی کے دھوکے سے آشنا ہوگئے ہونگے ...
یہ سوال سب کے ذہنوں میں اٹھتا ہے کہ امریکہ منتقل ہونے والے مسلمان یا ان کی نسلیں کب تک اسلام پر قائم رہتی ہیں۔۔۔
دیکھا گیا ہے کہ دو یا تین نسلوں کے بعد ان مسلمانوں کی اولاد کافر ہوجاتی ہے، استثنائی کیسز کے علاوہ۔۔۔
کیا یہ وہاں کے ماحول کا اثر نہیں ہے؟؟؟
 
Top