اکمل زیدی
محفلین
بلکل ہونگے ... ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں ...جن سرخ کی گئی چیزوں پر آپ کو اعتراض ہے ان میں کم از کم 40 فیصد امریکی مسلمان مجھ سے متفق ہیں۔
بلکل ہونگے ... ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں ...جن سرخ کی گئی چیزوں پر آپ کو اعتراض ہے ان میں کم از کم 40 فیصد امریکی مسلمان مجھ سے متفق ہیں۔
جواب مل گیا . شکریہہاہاہاہا
جی ۔۔غلامی ۔۔۔اسے یہاں آپ ...فالو کرنے کی حد تک متاثر ہونا لے لیں ... ہماری ایک جاننے والی تھیں ان کا امریکا ویزا لگ گیا ...کافی عرصے سے خواھش تھی ... ۔..جس دن ان کی روانگی تھی ...وہ ایئر پورٹ پر پنٹ شرٹ پہن کر پہنچیں ...جو انہوں نے ساری زندگی نہیں پہنی تھی ....
آپ کی پوسٹس میں تکفیری عنصر جھلک رہا ہے۔بلکل ہونگے ... ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں ...
مجبوری کیسی؟ امریکہ کوئی ایسا ملک تو نہیں جہاں مذہب بدلنے پر مار دیا جائے۔جواب مل گیا . شکریہ
ممکن ہے ساری عمر سے پینٹ شرٹ پہننے کا شوق ہو مگر پاکستان کے ماحول میں پہننا مشکل ہو۔ ایک اور بات جو آپ امریکہ میں جان لیتے ہیں وہ یہ ہے کہ لباس سے کسی کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے۔جی ۔۔غلامی ۔۔۔اسے یہاں آپ ...فالو کرنے کی حد تک متاثر ہونا لے لیں ... ہماری ایک جاننے والی تھیں ان کا امریکا ویزا لگ گیا ...کافی عرصے سے خواھش تھی ... ۔..جس دن ان کی روانگی تھی ...وہ ایئر پورٹ پر پنٹ شرٹ پہن کر پہنچیں ...جو انہوں نے ساری زندگی نہیں پہنی تھی ....
امریکا اسے کچھ نہیں کہتا جہاں اس کے حسب منشا کام ہو بلکے اور facilitate کیا جاتا ہے اسے تو ...یہاں فواد صاحب ایسے ہی تو پوسٹیں نہیں لگاتے نہ امریکا کیمجبوری کیسی؟ امریکہ کوئی ایسا ملک تو نہیں جہاں مذہب بدلنے پر مار دیا جائے۔
آپ کی پوسٹس میں تکفیری عنصر جھلک رہا ہے۔
یہ طے شدہ ہے کے لباس شخصیت کا عکاس ہےاور شخصیت سوچ کیممکن ہے ساری عمر سے پینٹ شرٹ پہننے کا شوق ہو مگر پاکستان کے ماحول میں پہننا مشکل ہو۔ ایک اور بات جو آپ امریکہ میں جان لیتے ہیں وہ یہ ہے کہ لباس سے کسی کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے۔
"غالب ہیںتو مستقبل کا نقشہ تو پھر امریکی اسلام کا ہی ہوا نہمیں یقیناً امریکی مسلمانوں کے لبرل اینڈ پر ہوں۔
امریکا اسے کچھ نہیں کہتا جہاں اس کے حسب منشا کام ہو بلکے اور facilitate کیا جاتا ہے اسے تو ...یہاں فواد صاحب ایسے ہی تو پوسٹیں نہیں لگاتے نہ امریکا کی
ڈسے ہوئے ہیں مگر پھر بھی وہی زہر اگل رہے ہیں۔یہ آپ کی سوچ ہے... ہم تو خود اس سوچ کے ڈسے ہوئے ہیں ...مگر ایک بات واضح ہے ...اگر آپ بتوں کو نہیں مانتے اور کہیں کے میں ہندو ہوں تو آپ کو تسلیم نہیں کیا جائے گا آپ کہیں میں کرسچن ہوںمگر تثلیث کا قائل نہیں ہوں تو آپ کو کریسچن تسلیم نہیں کیا جائے گا ...تو ایسے ہے جب آپ اسلام کے منافی کسی سوچ کے حامی ہونگے اور کہیں میں مسلمان ہوں تو اس پر میرا آپ کو پائنٹ آوٹ کرنا اسی زمرے میں ہے ۔
عنوان کا مقصد تھا کہ اسلام کا ایک ممکنہ مستقبل یہی امریکی مسلمانوں والا ہے جو سعودیہ یا ایران کی مثالوں سے کافی بہتر اور روشن لگتا ہے۔ایک بات اور اس دھاگے کے عنوان پر" امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟" اسے اگر اس طرح کردیں "امریکی مسلمان: امریکی اسلام کا مستقبل؟" تو زیادہ بہتر رہے گا ..یہ اس لئے کہا کے اگر آپ جیسی سوچ والے
"غالب ہیںتو مستقبل کا نقشہ تو پھر امریکی اسلام کا ہی ہوا نہ
لگتا ہے آپ کو یونیٹیرین عقائد کا علم نہیں۔ کئی عیسائی چرچ تثلیث کو نہیں مانتے۔آپ کہیں میں کرسچن ہوںمگر تثلیث کا قائل نہیں ہوں تو آپ کو کریسچن تسلیم نہیں کیا جائے گا
ایک مجموعی تناظر میں بات کی تھی کے کسی بھی نظریے کو ماننے کے لئے اس کی jurisprudence سے اتفاق ضروری ہےلگتا ہے آپ کو یونیٹیرین عقائد کا علم نہیں۔ کئی عیسائی چرچ تثلیث کو نہیں مانتے۔
. . . . آپ کو ..عنوان کا مقصد تھا کہ اسلام کا ایک ممکنہ مستقبل یہی امریکی مسلمانوں والا ہے جو سعودیہ یا ایران کی مثالوں سے کافی بہتر اور روشن لگتا ہے۔
کیا آپ کہہ رہے ہیں کہ یونیٹیرین چرچ والے عیسائی نہیں ہیں؟ کیا مورمن عیسائی نہیں ہیں؟ایک مجموعی تناظر میں بات کی تھی کے کسی بھی نظریے کو ماننے کے لئے اس کی jurisprudence سے اتفاق ضروری ہے
دھیان رہے کہیں آپ کی کوششوں سے سنی شیعہ کو اور شیعہ سنی کو غیرمسلم نہ قرار دے دے۔ایک مجموعی تناظر میں بات کی تھی کے کسی بھی نظریے کو ماننے کے لئے اس کی jurisprudence سے اتفاق ضروری ہے
ہمارے لئے انکا ڈسنا تقویت کا باعث بنتا ہے مگر میرا کہے ہوئے سے آپ کو جو تلخی محسوس ہوئی وہ آپ کے اپنے ذائقے کی وجہ سے ہےڈسے ہوئے ہیں مگر پھر بھی وہی زہر اگل رہے ہیں۔
اسلام کے منافی سوچ کی فہرست سے مختصر سے تو کوئی بھی فہرست نہیں ...آپ جو کر رہے ہیں وہ خدا کی خوشنودی کا سبب بنے گا یا ناخوشی کا بس اتنی سی ہے فہرست باقی تفاصیل موجود ہیںاسلام کے منافی سوچ کی فہرست آپ کی کافی لمبی لگتی ہے۔ کیا معلوم آپ جنوں بھوتوں پر ایمان کو بھی اس فہرست میں شامل کرتے ہیں جیسے کچھ دوسرے محفلین کا شیوہ ہے۔
کسی کا اللہ، قرآن اور پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہی مسلمان ہونا ہےمیرے خیال مین کسی کا اللہ، قرآن اور [حضرت] محمد کو ماننا اور خود کو مسلمان کہنا کافی ہے۔
یہ امریکی ایجنڈا تو ہوسکتا ہے میرا نہیں ...ہماری بنیادوں میں کوئی فرق نہیں ..باقی تشریحات ہیں ....دھیان رہے کہیں آپ کی کوششوں سے سنی شیعہ کو اور شیعہ سنی کو غیرمسلم نہ قرار دے دے۔