اکمل زیدی
محفلین
بات کو سمجھنے کی کوشش کریں ....میں نے ایک مثال دی تھی کوئی بھی مکتب فکر ہو اس کی بنیادی باتوں سے انکار کر کے آپ اس سے اپنی وابستگی ظاہر نہیں کرسکتےکیا آپ کہہ رہے ہیں کہ یونیٹیرین چرچ والے عیسائی نہیں ہیں؟ کیا مورمن عیسائی نہیں ہیں؟
بات کو سمجھنے کی کوشش کریں ....میں نے ایک مثال دی تھی کوئی بھی مکتب فکر ہو اس کی بنیادی باتوں سے انکار کر کے آپ اس سے اپنی وابستگی ظاہر نہیں کرسکتےکیا آپ کہہ رہے ہیں کہ یونیٹیرین چرچ والے عیسائی نہیں ہیں؟ کیا مورمن عیسائی نہیں ہیں؟
سنی ہو یا شیعہ، بریلوی ہو یا دیوبندی سب پاکستان میں برابر کے انتہاپسند ہیں۔ہمارے لئے انکا ڈسنا تقویت کا باعث بنتا ہے مگر میرا کہے ہوئے سے آپ کو جو تلخی محسوس ہوئی وہ آپ کے اپنے ذائقے کی وجہ سے ہے
اسلام کے منافی سوچ کی فہرست سے مختصر سے تو کوئی بھی فہرست نہیں ...آپ جو کر رہے ہیں وہ خدا کی خوشنودی کا سبب بنے گا یا ناخوشی کا بس اتنی سی ہے فہرست باقی تفاصیل موجود ہیں
کسی کا اللہ، قرآن اور پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہی مسلمان ہونا ہے
یہی میں کہہ رہا ہوں کہ آپ کی مثال ہی غلط تھی تو اس سے کیا نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے۔بات کو سمجھنے کی کوشش کریں ....میں نے ایک مثال دی تھی کوئی بھی مکتب فکر ہو اس کی بنیادی باتوں سے انکار کر کے آپ اس سے اپنی وابستگی ظاہر نہیں کرسکتے
کیا آپ پینٹ شرٹ نہیں پہنتے؟یہ طے شدہ ہے کے لباس شخصیت کا عکاس ہےاور شخصیت سوچ کی
اس میں بھی کسی سروے سے ہیلپ لی ہوگی آپ نےسنی ہو یا شیعہ، بریلوی ہو یا دیوبندی سب پاکستان میں برابر کے انتہاپسند ہیں۔
تفاصیل موجود ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں ...اور کسی فرقے کو کافر قرار دینا چند مخصوص سوچ کے حامل لوگوں کا وطیرہ ہے.. اکثریت ایسی نہیں ہے ...فہرست آپ نے فراہم نہیں کی مگر آپ کی دی تعریف اتنی broad ہے کہ کسی بھی فرقے کو آسانی سے کافر قرار دے سکتے ہیں۔
آدھے اور پورے امریکا کے مسلمانوں کی بات نہیں ایک سوچ اور انداز فکر کی بات ہے اب اس میں آدھے آئیں یا پونے .... رہی بات سرٹیفکٹ کی تو میں کیا اور میری بساط کیا پھر بھی مشورہ ہے ...unbiased ہو کر مطالعہ کریں ...اگر توفیق شامل حال رہی تو ...سچ کی حقیقت خود آشکار ہوگی ...بہرحال آپ نے آدھے امریکی مسلمانوں کو کفر کا جو سرٹیفکیٹ عطا کیا اس پر بہت شکریہ۔ ہم سجا کر رکھیں گے ہو سکتا ہے کام آ جائے۔
آپ تو صحیح مثالوں سے بھی غلط نتیجہ اخذ کر رہے ہیں ....یہی میں کہہ رہا ہوں کہ آپ کی مثال ہی غلط تھی تو اس سے کیا نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے۔
جی بلکل پہنتا ہوں ... مگر پہلے ہے واضح کردوں جو اگلا آپ کا جواب ہوسکتا ہے اسلام میں عورتوں کو چست لباس پہننے کی اجازت نہیں ہےکیا آپ پینٹ شرٹ نہیں پہنتے؟
اسلام کے منافی سوچ کی فہرست آپ کی کافی لمبی لگتی ہے۔ کیا معلوم آپ جنوں بھوتوں پر ایمان کو بھی اس فہرست میں شامل کرتے ہیں جیسے کچھ دوسرے محفلین کا شیوہ ہے۔
زکریا اگر کوئی قران کو مانتا ہے تو اسے جنات پر بھی ایمان لانا ہی ہو گا ۔ کیونکہ قرآن میں جنات کا ذکر بھی ہے اور سورت جن کے نام سے مکمل سورت بھی موجود ہے۔میرے خیال میں کسی کا اللہ، قرآن اور [حضرت] محمد کو ماننا اور خود کو مسلمان کہنا کافی ہے۔
پھر تو قرآن اور حدیث کے حوالے سے اور بھی بہت کچھ ماننا پڑ جائے گا اور انکار کی صورت میں انجام برا۔زکریا اگر کوئی قران کو مانتا ہے تو اسے جنات پر بھی ایمان لانا ہی ہو گا ۔ کیونکہ قرآن میں جنات کا ذکر بھی ہے اور سورت جن کے نام سے مکمل سورت بھی موجود ہے۔
معذرت کے ساتھ شاید میں اپنی بات سمجھانے میں ناکام رہا ہوں ....چونکہ آپ کو لنک فالو کرنے میں مشکل ہو رہی ہے:
پیو ریسرچ کا ہوم پیج:
مذہبی سروے کا ہوم پیج:
مسلمانوں کے سروے رزلٹس کا پیج:
Research methodology سے زیادہ یہاں reading comprehension کی ضرورت ہے۔(Research Methodology) کے اصولوں کے مطابق صرف لنک پیش کر دینا ہی حوالہ نہیں ہوتا بلکہ اس کی ایک مخصوص ترتیب ہوتی ہے
عنوان کے بارے یہ پڑھیں:اور سب سے بڑھ کر شامل کردہ مواد سے آپ کے مضمون کے عنوان " امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟ " کا کوئی خاص ربط دکھائی نہیں دیتا بلکہ عنوان ہی اپنی اصل میں مبہم ہے ....
آپ کے کہنے کا مقصود کیا ہے
١. امریکہ میں مسلمانوں کا مستقبل
٢.امریکی مسلمانوں کا مستقبل
٣.امریکہ میں اسلام کا مستقبل ........ ؟
اگر اس سروے سے امریکی مسلمانوں کا کوئی مجموعی تاثر بنتا ہے تو وہ یہ ہے کہ وہ اوسط امریکی سے کچھ زیادہ قدامت پسند اور مذہبی ہیں مگر دنیا کے مسلمانوں میں انتہائی لبرل خیالات رکھتے ہیں۔
عنوان کا مقصد تھا کہ اسلام کا ایک ممکنہ مستقبل یہی امریکی مسلمانوں والا ہے جو سعودیہ یا ایران کی مثالوں سے کافی بہتر اور روشن لگتا ہے۔