الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

لاریب مرزا

محفلین
یاز دور اندیشی کا تاج مبارک ہو. حالانکہ ہیں تو آپ نزدیک کے. :-P
عرفان سعید کی ٹیم نے بہت عمدہ مقابلہ کیا. محفلین کو بہت محظوظ کیا. اور بہت کھلے دل کے ساتھ اپنی نزدیک اندیشی کو قبول کیا. حالانکہ ہیں تو وہ دور کے :-P

البتہ ہمارے لیے دونوں قابلِ احترام اور یکساں ہیں. محفل کو کشتِ زعفران بنانے کا بہت شکریہ :)
 
محب اور عرفان صاحبان کا مقابلہ کیسا رہے گا؟
میں تو عبداللہ بھائی اور فیصل بھائی کے مقابلے کا بھی سوچ رہی تھی اور یہ سوچ کے چپ ہوں کہ ان دونوں سے زیادہ دیر آنلائن نہیں رہا جانا!!!
محب صاحب اور عرفان صاحب کا یہ مسئلہ تو ان سے بھی گمبھیر ہے ۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاز دور اندیشی کا تاج مبارک ہو. حالانکہ ہیں تو آپ نزدیک کے. :-P
عرفان سعید کی ٹیم نے بہت عمدہ مقابلہ کیا. محفلین کو بہت محظوظ کیا. اور بہت کھلے دل کے ساتھ اپنی نزدیک اندیشی کو قبول کیا. حالانکہ ہیں تو وہ دور کے :-P

البتہ ہمارے لیے دونوں قابلِ احترام اور یکساں ہیں. محفل کو کشتِ زعفران بنانے کا بہت شکریہ :)
آپ ہی سمجھی ہیں ماشاء اللہ سے۔
ہم پردیسیوں نے اپنے ہم وطنوں کا مان رکھا ۔۔

تُساں نوں مان وطناں دا۔۔۔ اسی ہاں یار پردیسی
بس اسی بہانے کچھ وقت اپنے ہم وطنوں کے ساتھ ایک پلیٹ فارم پہ گزار لیا۔ اس کے بعد اپنی گڈی وچ بہہ کے اپنے اپنے ٹیشناں نوں نکل جانا۔

ہم ذرا سنجیدہ باتاں دوسرے محلے میں رکھ آئیں۔ ورنہ ہمیں لڑی سے نکال دیا جانا ہے۔ جیسا کہ ہمیشہ سے صاحبِ لڑی التجائیں کرتے آ رہے ہیں۔ مگر آج تک سنی نہ گئیں۔
پر تہانوں کی تے سانوں کی۔
 
بالکل ہو نہیں سکتا ایسا۔۔۔
عاطف بھیا اور روفی بھیا کو کھڑا کیجئیے
ٹیگ کر کے پوچھیں ان سے گل!

میں نے تو سیما آپا اور جاسمن بجو کا مقابلہ سوچا تھا تو جاسمن بجو نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔
اور عاطف صاحب اور محمد احمد بھائی کا سوچا تھا تو محمد احمد بھائی نے بھی ایسا ہی کیا۔
 
روفی بھیا اور عاطف بھیا سے؟
 
Top