الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
نام لکھے بغیر آپ بدنام لکھ سکتے ہیں کیا؟
میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے
زمانہ خود تماشا بن گیا ہے

ہم اپنی داستاں خود کیوں سنائیں
جو ظالم پوچھتا ہے جانتا ہے

دھوئیں کی گود میں بیٹھا زمانہ
گل و بلبل پہ فقرے کس رہا ہے

ہمارا نام ان کے نام کے ساتھ
کسی بدخط نے عمداً لکھ دیا ہے

حقیقت سے جو منہ پھیرے سو کافر
حرم ہے دیر ہے بت ہیں خدا ہے

ترا غصہ تو پھر غصہ ہے ظالم
ترا یہ صبر بھی صبر آزما ہے

ہر اک سے حال مت دریافت کیجے
اسی سے پوچھیے جس کو پتا ہے

خدا کے ذکر میں تسکین ہو گی
بتوں کی بات کا اپنا مزا ہے

حسد ہے منعموں کو منعموں سے
فقیروں کو فقیروں کی دعا ہے

اسی دکھ میں مرا جاتا ہے راحیلؔ
کوئی سمجھے کہ دکھ کس بات کا ہے

Thread 'میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے' https://www.urduweb.org/mehfil/threads/میں-دیوانہ-ہوں-دیوانے-کا-کیا-ہے.95089/
 
بھر ہی لیتے اگر زبر ہوتا اس پر۔
ہم نے تو پیش سمجھا

سوکھے پتوں میں بھی آنے لگی مشک عنبر
تیری بکھری ہوئی یادیں ہیں اور زرد دسمبر
اشک پہ زبر تھا نا تو ہم تو آگے مَشک ہی پڑھیں گے!
کیونکہ مُشک کا چولی دامن کا ساتھ تو عشق سے ٹھہرا نا۔
 
Top