گُلِ یاسمیں
لائبریرین
روپے والوں کو۔۔۔ سچی میں اتنا افسوس ہوتا ہے کہ بس۔یہی سمجھ نہ آئی روپیے کو
روپے والوں کو۔۔۔ سچی میں اتنا افسوس ہوتا ہے کہ بس۔یہی سمجھ نہ آئی روپیے کو
نام لکھے بغیر آپ بدنام لکھ سکتے ہیں کیا؟
یہی تو شاعر کہتا ہے۔ہو ہی نہیں سکتا۔
پر اوہناں نوں سمجھ کتھوں آوے جنھاں نے ووٹاں دی گنتی کرنی تے ایک ووٹ نوں دو ، دو گننا۔یہی تو شاعر کہتا ہے۔
مجھے تو لگ رہا ہے ڈالا ہوگا اور آپ اپنی پارٹی سے لگتے ہیں۔۔۔اللہ تعالی حسن ظن سلامت رکھیں!کیا آپ کو اندازہ ہے کہ میں نے ووٹ ڈالا ہوگا؟
تہاڈی پارٹی دے ہوندے تے لُڈیاں ناں پا رہے ہوندےمجھے تو لگ رہا ہے ڈالا ہوگا اور آپ اپنی پارٹی سے لگتے ہیں۔۔۔اللہ تعالی حسن ظن سلامت رکھیں!![]()
میں تو عبداللہ بھائی اور فیصل بھائی کے مقابلے کا بھی سوچ رہی تھی اور یہ سوچ کے چپ ہوں کہ ان دونوں سے زیادہ دیر آنلائن نہیں رہا جانا!!!محب اور عرفان صاحبان کا مقابلہ کیسا رہے گا؟
محرم کے احترام میں ہم سب نے لڈیاں وغیرہ روک رکھی ہیں، فکر ناٹ۔تہاڈی پارٹی دے ہوندے تے لُڈیاں ناں پا رہے ہوندے
اتنا بھی کیا سیخ پا کرنا!وہ بھی سیخوں میں ڈال کر۔
یہ صحیح ہےبالکل ہو نہیں سکتا ایسا۔۔۔
عاطف بھیا اور روفی بھیا کو کھڑا کیجئیے
واقعی سیما علی آپا جی اور گُلِ یاسمیں آپ تیار ہیں؟؟سیما جی بمقابلہ گل صاحبہ ۔۔۔ سب سے عمدہ میچ رہے گا۔ دونوں ایکٹو بھی ہیں اور عوام و خواص سے گھل مل جانے میں مہارت بھی۔ نیز ذہین و دوراندیشی کا وسیع تجربہ بھی۔
آپ ہی سمجھی ہیں ماشاء اللہ سے۔یاز دور اندیشی کا تاج مبارک ہو. حالانکہ ہیں تو آپ نزدیک کے.
عرفان سعید کی ٹیم نے بہت عمدہ مقابلہ کیا. محفلین کو بہت محظوظ کیا. اور بہت کھلے دل کے ساتھ اپنی نزدیک اندیشی کو قبول کیا. حالانکہ ہیں تو وہ دور کے
البتہ ہمارے لیے دونوں قابلِ احترام اور یکساں ہیں. محفل کو کشتِ زعفران بنانے کا بہت شکریہ![]()
آمینمجھے تو لگ رہا ہے ڈالا ہوگا اور آپ اپنی پارٹی سے لگتے ہیں۔۔۔اللہ تعالی حسن ظن سلامت رکھیں!![]()
اب کیسی طبیعت ہے گل؟اور طوطے بھی۔
ہم نے جانا تھا بدھ کو چڑیا گھر۔ لیکن طبیعت خراب ہوئی تو ارادہ بدل دیا۔
ٹیگ کر کے پوچھیں ان سے گل!بالکل ہو نہیں سکتا ایسا۔۔۔
عاطف بھیا اور روفی بھیا کو کھڑا کیجئیے
بخاراور سر درد تو بھاگ گیا۔ البتہ گلا جلدی خشک ہو جاتا ہے لکھتے لکھتے۔۔۔ لیکن قہوہ ساتھ رکھا ہے۔اب کیسی طبیعت ہے گل؟
پانی بھر لیا پھر مؤخر الذکر میں؟ویسے بھی اشک اور مشک چھپائے نہ چھپے ہے۔
روفی بھیا اور عاطف بھیا سے؟ٹیگ کر کے پوچھیں ان سے گل!
میں نے تو سیما آپا اور جاسمن بجو کا مقابلہ سوچا تھا تو جاسمن بجو نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔
اور عاطف صاحب اور محمد احمد بھائی کا سوچا تھا تو محمد احمد بھائی نے بھی ایسا ہی کیا۔
ہمارے پیچھے سے وقت بدل گیا، جذبات بدل گئے، احساسات بدل گئے، کیااااااااا؟آپ نے ان کا دوسرا روپ دیکھا ہی نہیں۔![]()
![]()
بھر ہی لیتے اگر زبر ہوتا اس پر۔پانی بھر لیا پھر مؤخر الذکر میں؟