یاز
محفلین
ویسے بھیپورا روپیہ ای سمجھئیے؟؟؟؟
سب سے بڑا روپیہ
ویسے بھیپورا روپیہ ای سمجھئیے؟؟؟؟
بدنام اگر ہوں گے تو کیا ۔۔۔یہاں سبھی اپنے۔۔۔ کوئی رسوائیاں نئیں ہوندیاں
یوں وہ اشتہاری کہلاتےشاید وہ سر پہ بیٹھ کر باہر نکلنا چاہتے تھے اپنے علاقے سے۔
کل تو ایک کرون کے 45 مل رہے تھے۔ بڑا کیسے ہوا بھلا؟ویسے بھی
سب سے بڑا روپیہ
بہترین استساز و آواز خد و خال میں آ جاتے ہیں !
سانس لیتا ہوں تو سُر تال میں آ جاتے ہیں
اب ضرورت نہيں پڑتی ہے کسی داؤ کی بھی
لوگ خود چل کے مری چال میں آ جاتے ہیں
مگر!!۔۔۔ بات کا بتنگڑ نہ بن جائے؟بات تو سچ ہے مگر ----
رسوئیاں بھی ایک چیز ہوا کرتی تھی۔یہاں سبھی اپنے۔۔۔ کوئی رسوائیاں نئیں ہوندیاں
کہلاتے تب اگر باہر نکلتے۔یوں وہ اشتہاری کہلاتے
رتبے میں بڑا ہو شایدکل تو ایک کرون کے 45 مل رہے تھے۔ بڑا کیسے ہوا بھلا؟
بتنگڑ بنے نہ بنے۔۔۔ کھال ضرور اترے گی بات کی۔مگر!!۔۔۔ بات کا بتنگڑ نہ بن جائے؟
بدنام اگر ہوں گے تو کیا۔۔۔ بدنام ہی رہیں گےبدنام اگر ہوں گے تو کیا ۔۔۔
قدر میں ہونا چاہئیے۔رتبے میں بڑا ہو شاید
آپ نے سر پہ طوطی کا وال پیپر لگا رکھا ہو گا یقیناًکہلاتے تب اگر باہر نکلتے۔
میکوں تو سمجھ ہی نہ آئی کہ اب کریں تو کریں کیا۔ گول گھومنا شروع کر دیا ۔ ہاتھ بڑھا کر اڑا بھی نہ سکتے تھے کہ چونچ تیز تھی اس کی بہت۔ پھر کسی دوسرے نے ہاتھ بڑھا کر اسے اپنے ہاتھ پہ لیا اور ہم نکلے وہاں سے۔
یہی سمجھ نہ آئی روپیے کوقدر میں ہونا چاہئیے۔
رسوئی کا کام نمٹا چکے ہم۔۔۔ چائے کے سوا خواہش ہی کیا ہے ۔رسوئیاں بھی ایک چیز ہوا کرتی تھی۔
اگر موٹی کھال کی ہوئی تو پھربتنگڑ بنے نہ بنے۔۔۔ کھال ضرور اترے گی بات کی۔
نہیں نہیں۔ بعد میں پتہ چلا کہ شاید انھیں اچھا نہیں لگتا ویڈیو بنانا ۔ اور ہم نزدیک سے بنا رہے تھے۔آپ نے سر پہ طوطی کا وال پیپر لگا رکھا ہو گا یقیناً
نام لکھے بغیر آپ بدنام لکھ سکتے ہیں کیا؟بدنام اگر ہوں گے تو کیا۔۔۔ بدنام ہی رہیں گے
اُدھیڑنی آتی ہمیں۔اگر موٹی کھال کی ہوئی تو پھر
ہو ہی نہیں سکتا۔نام لکھے بغیر آپ بدنام لکھ سکتے ہیں کیا؟