الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عمدہ شعر
جو ساز پہ گزری ہے، کس دل کو پتا ہے
ساز و آواز خد و خال میں آ جاتے ہیں !
سانس لیتا ہوں تو سُر تال میں آ جاتے ہیں
اب ضرورت نہيں پڑتی ہے کسی داؤ کی بھی
لوگ خود چل کے مری چال میں آ جاتے ہیں
 
Top