خورشیداحمدخورشید
محفلین
بہت زیادہ ہنستے ہنستے بھی تو ---- آسکتے ہیںرُلانے کی نہیں ہو رہی
میں لج پالاں دے لڑھ لگی آں میرے تُوں غم پرے رہندے
میری آساں اُمیداں دے سدا بُوٹے ہرے رہندے
بہت زیادہ ہنستے ہنستے بھی تو ---- آسکتے ہیںرُلانے کی نہیں ہو رہی
میں لج پالاں دے لڑھ لگی آں میرے تُوں غم پرے رہندے
میری آساں اُمیداں دے سدا بُوٹے ہرے رہندے
وہ طوطے تک بھی خبر پہنچی ہو گی نا۔۔۔ چاقو چھریوں والیطوطے کی نہیں ہماری خراب ہوئی تھی طبیعت۔
ہمارے آنے کا سن کر کیوں ہونی تھی بھلا۔
ہاں یہ تو ہے۔بہت زیادہ ہنستے ہنستے بھی تو ---- آسکتے ہیں
نہیں نہیں وہ تو سر پہ آ بیٹھتے ہیں۔۔۔ سر چڑھے جئے۔وہ طوطے تک بھی خبر پہنچی ہو گی نا۔۔۔ چاقو چھریوں والی
اوہ تے منجن ہووے ہےتہاڈی پارٹی دا چورن کس دن کم آؤنا
رسیم ریسی؟ریساں کرنیاں ہون گیاں۔۔۔۔
بات تو یہ بھی سچ کہی جناب۔بہت زیادہ ہنستے ہنستے بھی تو ---- آسکتے ہیں
ٹوتھ پیسٹ صحیح اے۔۔۔ منجن دیاں گلاں چھڈو دند صاف ہونے چاہی دے۔اوہ تے منجن ہووے ہے
آہو جی۔۔۔رسیم ریسی؟
سولہ آنے؟ یا سو پیسے؟بات تو یہ بھی سچ کہی جناب۔
سر کو ہیلی پیڈ بنا رکھا انہوں نےنہیں نہیں وہ تو سر پہ آ بیٹھتے ہیں۔۔۔ سر چڑھے جئے۔
دنداسہ وی دستیاب ہےٹوتھ پیسٹ صحیح اے۔۔۔ منجن دیاں گلاں چھڈو دند صاف ہونے چاہی دے۔
چار چوانیاںسولہ آنے؟ یا سو پیسے؟
عمدہ شعرہاں یہ تو ہے۔
یا فیر
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
نئیں دو اٹھانیاںچار چوانیاں
شاید وہ سر پہ بیٹھ کر باہر نکلنا چاہتے تھے اپنے علاقے سے۔سر کو ہیلی پیڈ بنا رکھا انہوں نے
ساز و آواز خد و خال میں آ جاتے ہیں !عمدہ شعر
جو ساز پہ گزری ہے، کس دل کو پتا ہے
چار چوانیاں
پورا روپیہ ای سمجھئیے؟؟؟؟نئیں دو اٹھانیاں
بات تو سچ ہے مگر ----بات تو یہ بھی سچ کہی جناب۔
یہاں سبھی اپنے۔۔۔ کوئی رسوائیاں نئیں ہوندیاںبات تو سچ ہے مگر ----