الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یوں وہ اشتہاری کہلاتے
کہلاتے تب اگر باہر نکلتے۔
میکوں تو سمجھ ہی نہ آئی کہ اب کریں تو کریں کیا۔ گول گھومنا شروع کر دیا ۔ ہاتھ بڑھا کر اڑا بھی نہ سکتے تھے کہ چونچ تیز تھی اس کی بہت۔ پھر کسی دوسرے نے ہاتھ بڑھا کر اسے اپنے ہاتھ پہ لیا اور ہم نکلے وہاں سے۔
 
یاز

محفلین

آپ نے سر پہ طوطی کا وال پیپر لگا رکھا ہو گا یقیناً
 
Top