یاز
محفلین
جرعہ بہ جرعہ یعنی گھونٹ گھونٹلمحہ بہ لمحہ یعنی ہر لمحے
جرعہ بہ جرعہ یعنی قطرہ قطرہ ٹپک کے؟
جرعہ بہ جرعہ یعنی گھونٹ گھونٹلمحہ بہ لمحہ یعنی ہر لمحے
جرعہ بہ جرعہ یعنی قطرہ قطرہ ٹپک کے؟
چڑیا اور بندر اس معاملے میں خاصے مظلوم واقع ہوئے ہیں۔ چڑیاگھر اور بندرگاہ وغیرہ کی مناسبت سے۔چڑیا گھر میں نام بے چاری چڑیا کا استعمال ہوتا ہےلیکن رہتے وہاں پر بڑے خوفناک قسم کے درندے بھی ہیں۔
ہاں ہاں۔۔۔ چڑیا کا گھونٹ ایک قطرے برابر ہی ہوتا ہے نا۔۔۔ چڑیاؤں کا ذکر ہو رہا تھا اس لئے ہم نے اسی کو مد نظر رکھا۔جرعہ بہ جرعہ یعنی گھونٹ گھونٹ
ہمارے بندروں سے تو کبھی ایسی ہمدردی نہ کی۔چڑیا اور بندر اس معاملے میں خاصے مظلوم واقع ہوئے ہیں۔ چڑیاگھر اور بندرگاہ وغیرہ کی مناسبت سے۔
چڑی بیچاری کا گھونٹ بقدرِ اشکِ بلبلہاں ہاں۔۔۔ چڑیا کا گھونٹ ایک قطرے برابر ہی ہوتا ہے نا۔۔۔ چڑیاؤں کا ذکر ہو رہا تھا اس لئے ہم نے اسی کو مد نظر رکھا۔
کیا برا کیا![]()
بالکل ہو نہیں سکتا ایسا۔۔۔نہیں جی۔ آپ کو تو ہم کھڑا کر ہی چکے ہیں۔ اب بس سیما علی جی کا انتظار ہے کہ وہ آئیں اور ہامی (حامی نہیں) بھریں.
بقدرِ اوسِ گُل کیو ں نہیںچڑی بیچاری کا گھونٹ بقدرِ اشکِ بلبل
اشکِ گل بھی تو کہا جاسکتا ہے۔بقدرِ اوسِ گُل کیو ں نہیں
طوطے کی طبیعت خراب ہوئی؟اور طوطے بھی۔
ہم نے جانا تھا بدھ کو چڑیا گھر۔ لیکن طبیعت خراب ہوئی تو ارادہ بدل دیا۔
طوطے کی نہیں ہماری خراب ہوئی تھی طبیعت۔طوطے کی طبیعت خراب ہوئی؟
ضرور آپ کے آنے کا سن کر ہوئی ہونی۔
سنجیدگی و متانت کا ایسی لڑیوں میں داخلہ ہی منع ہووے ہے۔بالکل ہو نہیں سکتا ایسا۔۔۔
عاطف بھیا اور روفی بھیا کو کھڑا کیجئیے
نہیں نہیں۔ اس سے چڑیا کو بدہضمی ہو جانیبقدرِ اوسِ گُل کیو ں نہیں
رُلانے کی نہیں ہو رہیاشکِ گل بھی تو کہا جاسکتا ہے۔![]()
ویسے بھی اشک اور مشک چھپائے نہ چھپے ہے۔اشکِ گل بھی تو کہا جاسکتا ہے۔![]()
آپ نے ان کا دوسرا روپ دیکھا ہی نہیں۔سنجیدگی و متانت کا ایسی لڑیوں میں داخلہ ہی منع ہووے ہے۔
کس دے عشق دی مُشک پھیلی۔۔۔ویسے بھی اشک اور مشک چھپائے نہ چھپے ہے۔
کسی اور کو بھی نہیں آتی ہے سمجھطوطے کی نہیں ہماری خراب ہوئی تھی طبیعت۔
ہمارے آنے کا سن کر کیوں ہونی تھی بھلا۔
تہاڈی پارٹی دا چورن کس دن کم آؤنانہیں نہیں۔ اس سے چڑیا کو بدہضمی ہو جانی
ریساں کرنیاں ہون گیاں۔۔۔۔کسی اور کو بھی نہیں آتی ہے سمجھ![]()