الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اربش علی

محفلین
ایک مختصر اپڈیٹ:

لڑی سٹھیا چکی ہے۔
یاز اور عرفان سعید کیمرے میں دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں۔
ووٹس کی ریشو دس نو کی ہے۔
ووٹرز ہوا کا رخ دیکھ رہے ہیں اور پولنگ اسٹیشن میں بے پر کی اڑا رہے ہیں۔
ادھر تو لکھا ہے یہ ووٹنگ 5 جولائی کو ختم ہو گی۔ کم از کم محفل کو بھی اتنا وقت دیا جائے۔
 
ادھر تو لکھا ہے یہ ووٹنگ 5 جولائی کو ختم ہو گی۔ کم از کم محفل کو بھی اتنا وقت دیا جائے۔
اوپر والی سرکاریں آج کل ہماری نہیں سن رہیں۔ ایک وقت تھا کہ گاڑھی چھنتی ہوتی تھی۔ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلا لکھنا تھا، دہی بھلے والا بھلا لکھ دیا۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
وہ بھی اس وقت۔۔۔ وہ تو شکر کہ گلا خراب ہے آج۔ ورنہ کچن میں جا کر دم لیتے ۔ اور جب تک دہی بھلے بنا کر کھا نہ لیتے چین نہ پڑتا۔ ایک بار ایسے ہی عثمان بھائی نے شاید پلاؤ کا ذکر کیا۔ رات کے ڈھائی تین بجے ہم کچن میں۔ اور بس کھایا پھر مزے سے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

اربش علی

محفلین
وہ بھی اس وقت۔۔۔ وہ تو شکر کہ گلا خراب ہے آج۔ ورنہ کچن میں جا کر دم لیتے ۔ اور جب تک دہی بھلے بنا کر کھا نہ لیتے چین نہ پڑتا۔ ایک بار ایسے ہی عثمان بھائی نے شاید پلاؤ کا ذکر کیا۔ رات کے ڈھائی تین بجے ہم کچن میں۔ اور بس کھایا پھر مزے سے۔
آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر ہمارا جی چاہ رہا ہے کہ پلاؤ اور دہی بھلے دنوں اسی وقت کھائیں۔ :cry2:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے فون پر بیڈ ٹائم موڈ لگایا۔ سکرین کے رنگ بھی سیاہ و سفید ہو گئے ہیں۔ بالکل وداع کاسا احساس ہو رہا ہے۔
رخصتی کا گانا گائیں کیا۔۔۔
دھیاں دا دھن پرایا وے بابلا
توں پیار ایناں کیوں پایا وے بابلا
 
Top